ہم آپ کے لیے گابرئیل گارسیا مارکیز کا ناول 'تنہائی کے سو سال' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے زینت حسام نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔ یہ ترجمہ اجمل کمال کے ادارے 'آج' سے شائع ہوا ہے۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#سونیاڈورمین
#ترجمہ
10 июн 2024