🌷🌹🌷بسم الله والحمد لله رب العلمين اللهم صل وسلم على سيدنا محمد واله واصحابه وازواجه وذرياته عددمافی علمك انك على کل شئ قدير 🌷🌹🌷 ہاں راحت آپی آپکا نعتیہ کلام اب سنا ہے آپ کی اتنی وڈیو آگئی مگر کوئی نوٹیفکیشن نہیں آیا جب آپ نے دوبارہ لائک رپلائے کیا مجھے اندازہ ہو ا آپ متوجه کررہی ہیں دیکھنے پر پتہ لگا نئی نعتیں آگئیں اب یہ نعت سنی ہے باقی بھی سنوں گا اور لکھوں گا بھی اس نعت کی مبارک ہو آپ کو ماشاء الله خوبصورت آواز اور خوبصورت کلام اور لے بڑی پیاری بنی ہے پڑھنے کی دل ٹھنڈا ہوا اور الحمد لله ایک خاص کیفیت دل میں محسوس ہوئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اگر ایسا ہو جائے کلام لکھا ہوا بھی نظر آجائے ہر جملے کے ساتھ تو بہت بہتر ہوگا آپکا مائیک سسٹم زیادہ بہتر نہیں ہے بعض الفاظ نہیں سننے میں آرہے اس طرف توجہ کریں بہت دعائیں آپکے لیے اللہ تعالٰی صحت وعافیت سے نوازے مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں🌹🌷🌹🌷 والسلام عليكم ورحمة 🌷🌹🌷🌹محمد ریحان🌷🌹🌷🌹