سید نا آدم علیہ السلام کے بیٹے "قابیل" اور حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے "کعنان" کے متعلق کیا خیال ھے کیا وہ انبیاء علیہم السلام کے بیٹے نہیں تھے کیا انکی عظمت اور نیکی پرہیز گاری پر کسی قسم کے شک کو سوچا جا سکتا ھے ؟؟؟
Mr. Syed Asad Bukhari, I wanted to reach out to you to express my excitement for your new RU-vid channel. As one of the best journalists I have been following in print media, I am confident that your new platform will be a success. Your professionalism and expertise in highlighting the issues of your area in a nuanced and compelling way have been truly inspiring to me. I have no doubt that your RU-vid channel will offer the same level of insight and analysis. Wishing you the best of luck and offering my prayers for your new step. I can't wait to see what you have in store for us.
با با جی سرکار سید صفدر علی بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا مزار پر انوار ضلع جہلم تحصیل پنڈ دادن خان للہ انٹرچینج سے مغرب کی جانب 5کلو میٹر کے فاصلے پر ڈھڈی تھل میں واقع ہے
NO, NEVER... ITS wrong,Qura'an pak ''limited'' kitab ya pegham nahii... serf Soraie Raman ko follow krna aur MARK karna belkul jahalat aur ghalat he...
دیکھیئے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ اللہ کے بندے نے اللہ ک پہچانا ۔ لیکن ھم ان کے لیے رحمتہ اللہ علیہ کہ سکتے ھین لیکن انکو اللہ کے رسول سے بڑھ کر درجہ مت دیجیے ان کو ایسے القابات مت دیجیے جس سے انکے لیے کوئی بھی رسول کے برابر سمجھنے لگے اللہ کے ولی اللہ کے دوست ھین ۔ ان کی قبر کے لیے در اقدس کا لفظ استعمال کر کے اللہ کو ناراض نہ کرین ۔وہ اللہ کے حضور حا ضر ھو گئے ھین ان کا معاملہ اللہ کے ساتھ ھے دوسری بات ھے کہ اللہ کی شریعت مین کوئی تارک الدنیا نہین ھوتا ۔