ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو 🍃🤲🍃 اَلصَّلوٰۃُوَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَارَسُولَ الله🍃 وَعَلٰی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ یَاحَبِیْبَ الله ﷺ🍃
Mozam Bhai m India Punjab sy ek hindu faimly sy hu ..or aap sabi k vilog dekhny chod ta hai or aap mka madina aye o or sachi dil mujea bohut Khushi hoti hai .. sachi Allah paak aapko har Khushi dy or jitny b comnt dekh rahe hai un ko b khushiya dy
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ معظم بھائی حضور پاک کے روضہ اقدس کی زیارت آپ نے اور ہم کو کرائی میرے تو آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے تھے اللّٰہ پاک آپ کو مجھ کو بھی اپنے گھر کی اپنے پیارے نبی کریم کے روزے اقدس کی زیارت کرائے ❤❤❤
ماشاءالله جی دنیا کائنات کا سب سے خوبصورت منظر ہے روزہ رسول ﷺ کا اس جیسا منظر پوری دنیا میں اور کوئی نہیں ہو سکتا حقیقت ہے مدینہ پاک کی گلیاں پاک ہیں یہاں پر اللّه کی رحمتیں اور برکتیں ہیں آپکو بہت مبارک ہو اس سفر کی اللّه پاک آپ کی تمام عبادات اور دعائیں قبول فرمائے آمین 😍😊❤🙏