مجھے مکمل یقین ہے کہ ریاستِ پاکستان تمام فتنوں خواہ وہ اندرونی ھوں یا بیرونی ھوں ۔تمام فتنوں کا مقابلہ کر سکتی ھے۔ ریاست پہلے تماشا دیکھتی ہے ۔لیکن جب ریاست اُٹھتی ھے تو سب کو گرا دیتی ھے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️❤️
جی مٹھا خوش آمدید واعلیکم السلام مٹھا جی آج تک اس حقیقی آزادی کا مجھے پتہ نہیں چلا کہ یہ حقیقی آزادی کس پرندے کا نام ھے _ کیا یہ فتنے گروپ والے پاکستان میں آزاد نہیں ___؟
Aatif khan ka pti ki taraf se imkan hy lakin azad takseem b ho sakty hn jo khatrnak sabit ho sakty hn. Lehaza ali se chhairr mehngi prr sakti hy aur janoobi azla ka block bn sakta hy.