یہ ساری بکواس ان فضول صوفیاء کی ہیں جو اسلام دشمن قوتوں نے اللہ اور اسکے نبی کی تعلیمات اور سنت کے خلاف عوام کو غفلت میں ڈالنے کی مہم پر لگائے اور اس مشن میں کامیابی سے اپنے مشن پر گامزن ہیں
صد افسوس پاکستانی قوم ہمیشہ کی طرح خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے اتنا ظلم پاکستانی عوام پر ہوا نا عوام نا علما نا وکلا نے کوئی اواز بلند کی- یہ ترامیم بھی پاس ہو جائے گی اور ہم سب لمبی تان کر سوتے رہے گے ہم لوگ بحیثیت قوم منافقت کے بے تاج بادشاہ ہیں.