مسلمانوں کی زندگی کا اصل مسئلہ، سید ابولاعلیٰ مودودی کی کتاب شہادتِ حق سے اقتباس
..... مسلمانوں کے مذہبی پیشوا اور سیاسی راہ نما، اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور ہر جگہ انھیں یہی باور کرائے جا رہے ہیں کہ تمھارے اصل مسائل وہی اقلیت و اکثریت اور آزادیٔ وطن اور تحفظِ قوم اور مادی ترقی کے مسائل ہیں۔ نیز، یہ حضرات ان مسائل کے حل کی تدبیریں بھی، مسلمانوں کو وہی کچھ بتا رہے ہیں جو انھوں نے غیر مسلموں سے سیکھی ہیں۔ لیکن مَیں جتنا خدا کی ہستی پر یقین رکھتا ہوں، اتنا ہی مجھے اس بات پر بھی یقین ہے کہ یہ آپ کی بالکل غلط راہ نُمائی کی جا رہی ہے اور ان راہوں پر چل کر آپ کبھی اپنی فلاح کی منزل کو نہ پہنچ سکیں گے...
#exploreourdeen #reminder
#mulana_moududi
2 май 2024