اللہم صل علٰی محمد و آل محمد و عجل فرجھم ۔ السّلام علیک یا صاحب العصر و الزمان ۔ اللہم کن لولیک حجت ابن الحسن ۔ صلوات علیہ وعلیٰ اباء ۔ اللہم عجل لولیک الفرج ۔ اللہم صل علٰی فاطمتہ وابیہا وبعلھا وبنیہا وسر المستودع فیھا بعددما احاطہ بہ علمک ۔
*مجھے مولانا سے موسیقی کے بارے میں پوچھنا تھا* *بعض کہتے ہیں کہ عورتوں کے گیت گانا شادیوں میں جائز ہے یعنی یہاں ایک مستشنیٰ کیس ہے آیاتُﷲ سیستانی کا کیا نظریہ ہے اس بارے میں*
سلام آیت اللہ سیستانی احتیاط واجب لگا کر اسے منع فرماتے ھیں السؤال: هل توجد حالات للغناء المحرم تجعله حلال مثل ايام الاعراس بصوت يمنع من وصوله للاجنبي ؟ الجواب: الاحوط وجوباً ترك غناء النساء في الاعراس www.sistani.org/arabic/qa/0625/