Syed Abdul majeed Nadeem shah (ra) to m javeed reaction video میرے لیے بھی سب بھائی دعا کریں www.youtube.com/watch?v=yKoNf... اللہ پاک بھائی کو مزید کا کامیابیاں عطا فرماے Like, Share, Subscribe, JazakAllah
Allah pak shah Abdul majeed sahib ki qabre Mubarak ko jannat k baghun m sy aik bagh bnady ameen or darjat buland farmaiye Ameen or jannatulfirdous m aala muqam ata farmaiye Ameen sum Ameen.
Syed Abdul majeed Nadeem shah (ra) to m javeed reaction video میرے لیے بھی سب بھائی دعا کریں www.youtube.com/watch?v=yKoNf... اللہ پاک بھائی کو مزید کا کامیابیاں عطا فرماے
حضرت مولانا شیخ شاہ نصیر الدین محمود صاحب حفظہ اللہ بانی ومتولی اشرف المدارس وخانقاہ حضرت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شاہ حکیم محمد مظہر صاحب حفظہ اللہ اشرف آباد برھمن باریا بنغلادیش
پر اسرار روحانی امراض کا علاج ۔۔۔۔۔۔ 1 ۔۔۔۔۔۔ اسی طرح جادو واقع ہو جانے کے بعد اس کے ازالے کے لۓ بھی یہی دعائیں اہم ہتھیار ہیں البتہ یہ کثرت سے تضرع کے ساتھ پڑھی جائیں اور اللہ تعالی سے درخواست کی جاۓ کہ اللہ تعالی ضرر اور پریشانی کو دور کر دے ۔۔۔۔ ویسے جادو وغیرہ جیسی بیماریوں کے علاج کے لۓ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جو دعائیں ثابت ہیں اور جن سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم کا علاج کرتے تھے ان میں سے بعض یہ ہیں: ((اللہم رب الناس اذھب الباس واشف انت الشافی لا شفاء ا لا شفاءک شفاء لا یغادر سقما)) (سنن ابی داؤد، کتاب الطب، باب فی تعلیق التمائم، ح : 3883) ترجمعۃ ۔۔۔۔۔ اے اللہ! تو تمام لوگوں کا رب ہے ، بیماری کو دور کردے اور شفا عطا کر، تو شفا دینے والا ہے ، تیری شفا کے علاوہ اور کوئ شفا نہں ہے، ایسی شفا عطا کر جو کوئ بیماری باقی نہ چھوڑے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پیرسیف الرحمن 03009608399