ہماری دعا ہے کہ یااللہ ھمارے بزرگ مولانا مکی صاحب کو شفا ءکاملا عاجلہ عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین اللہ تبارک تعالٰی ھم سب کو اور تمام مسلمانوں کو شفا ءکاملا عاجلہ عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین
بیشک بیشک اللہ تعالٰی مکی صاحب کو صحت کاملہ وعاجلہ ومستمرہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین ربنا تقبل منا إنك أنت السمیع العلیم اللهم صل علی محمد و بارك وسلم
یارب العالمین مولانا مکی صاحب کو مکمل شفاء یاب فرما۔اور انہیں صحت تندرستی کے ساتھ دوبارہ دینی تعلیم کے لیکچرز شروع کرنے کی توفیق عطاء فرما۔ آمین ثم آمین!❤❤❤
Inshallah ho tala Allah pak zaror bhaie makki sahib ko sehat o shifa ata farmayin gy dekh bhaal karnewalon sy ghuzarish he ke pora khial rakho Allah pak aap ko jzaye khair ata farmayin ameen
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Allah aapko sehat aata farmaye aapka saya hamare upper hamesha bana rhe aap jaldi hi sehat yaab ho jayenge insha'Allah Ameen aapse ilm e haq ki malumat milti hai Aapke liye hum Dil se duwayen krte hain from India
مولانا اورنگزیب فاروقی اللہ آپ کو ھدیت دے مولانا حقنواز جھنگوی سے بھی لوگ محبت کرتے ہیں جیس کے اسٹیج سے توم لوگوں نے شوہرت پائ ہے اللہ مولانا مکی صاحب کو صحت عطا فرمائے آمین
Assalamu-Alaikum hazrat Mai Indian se hu or me dua karti hu hamare shaikh ko Allah paak jaldi Shifa ata farmaye or afiyat ke sath lambi Umer ata farmaye Ameen summa ameen me aap dono ke bayanat sunti rahti hu hazrat mere liye bhi dua farmaye
اللّٰه پاک مکی صاحب کو کامل صحت عطا فرمائے لیکن صاحب سے بائیں طرف جو موٹا شخص بیٹھا ہے یہ انہتائی فراڈی بندہ ہے لوگوں سے پیسے لوٹتا ہے مکی صاحب کے نام پر