سیلاب 2022 کےبعدپانی ناھونےکی وجہ سےیازمینی کڑوےبور کروانےسےکماد کوجوپانی دستیاب تھاوہ پانی کافی فائدہ مندثابت ناھوا،
جس کی وجہ سےزمینداروں کوکافی نقصان سےگزرناپڑرہاھے،نہری پانی کی دستیابی ناممکن تھی کیونکہ 2022 کےسیلاب سےسی آر بی سی مین کینال ختم ھوگئی تھی،ڈیڑھ سال نہری پانی ناھونےکی وجہ سےزمینی بورکیےگئےوہ پانی بھی کماد کےلیےاچھاخاصہ فائدہ نادےسکا،اب کمادکاپھوٹابھی نہیں ھورہاھےکیونکہ کافی حدتک روٹ بوررسےمونڈھی ڈیمیج ھوچکی ھے،
اب صورتحال کچھ یوں ھےکہ دسمبرمیں کٹائی کےبعداوسط توویسےبھی اچھی نہیں آئی لیکن سب سے مایوس کن یہ کہ مونڈھی کمادمیں ابھی سےجڑکاکیڑا Root Borer کاحملہ شروع ھوگیاھےاس صورتحال سےایسالگتاھےکہ کمادکی فصل اللہ ناکرےآنےوالےوقت میں ختم ناھوجائے🥲😮
اس صورتحال سےسب سےزیادہ نقصان تحصیل پروآ ضلع ڈیرہ اسمعیل خان کےپی کے،اور ملحقہ علاقوں اور تقریباتونسہ تک نقصان اٹھاناپڑرہاھے،
اللہ پاک رحم وکرم والا معاملہ عطاءفرمائےآمین
#sugarcane
#rootborer
#flood2022
19 сен 2024