Doctor sahb mery thul ke zameen he halki or is me/ sakror/pathar/ he to me kon se fasal lagau or Rutter Kar du is me takh merry zameen Moti or takat war ban Jae .
سر اپکے چینل بنانے سے لیکر اب تک تقریبا اپکی ہر ویڈیو کو بقاعیدگی سے دیکھتا ہوں اور اپ جو کام کر رہے ہیں وہ یقینن صدقہ جاریہ ہے۔سر میں پاکپتن کا رہایشی ہوں اور کیا میں اپکے کسی ایسے پروگرام میں شرکت کر سکتا ہوں۔
بھائی یار اپ کو ویڈیو نہیں بنانی اتی لگتا ہے اپ نے پہلی دفعہ زندگی میں ویڈیو بنائی ہے اپ جن سے بات کر رھے ان کو کالر مائیک لگوائیں شور دیکھیں کتنا ھےاپ کی کسی بات کی کوئی سمجھ نہیں ارہی