Masha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH 🌹بے شمار درود و سلام پاک آقا دو جہاں سید المرسلین محبوب پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات با برکات پر و آل پاک پر 💐ﷺ
بندا ہر ملاقات نوں آخری سمجھے کیوں جو ساہ ہن بے عتبارے اسے کانڑ انسان تے لازم ہئے ڈنگ خلق دے نال گزارے لقمان دے پتر وی بچ نہیں سکدے سد جدنڑ تقدیر چا مارے انج جیوے درد جے مر گیاں وی کوئی بشر نا یاد وسارے
میاں جس گاوں میں گئے تھے اس کا نام دھوریا ھے یہ گاوں تحصیل کھاریاں میں ھے میں صاحب کی اپنی خالہ کے گھر منگنی ہوئ تھی شادی نہیں ھوئ تھی اور جو روٹی کھائ تھی وہ انڈے کے سالن کے ساتھ تھی اس لیے اسے بے تکبر مرغا کہا اور منگیتر کے ھاتھ سے کھائ اس لیے اسے بے نکاحی کے ھاتھ سے کہا تھا۔
خرم صاحب آپ کس دور میں رھ رھے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ صوفی عورت ھے۔ حضرت محمد کا کلام سنا رھی ھے ۔ ھمیں اسی عورت کی عزت کرنا چاہیے ۔ ھم سندھ کے لوگ جس طرح حضرت سچل سرمست ، حضرت شاہ عبدل لطیف بھٹائی، کے صوفی کلام کو محبت سے سنتے ھیں ۔ اسی طرح پنجابی اور سرائکی زبان میں صوفی کلام کو بھی محبت اور احترام سے سنتے ھیں ۔ جیسے حضرت میاں محمد کا کلام ۔ حضرت غلام فرید ، وارث شاھ، فرید ثانی، شاھ حسین، بلے شاھ سلطان باھو، ھاشم شاھ،اور بابا نانک وغیرہ ۔ ھم سب کو اچھی سوچ رکھنی چاہیے ۔