جن صحافیوں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کے احکامات دئے گئے ہیں تاریخ ان صحافیوں کو عملی مجاہدین کے طور پر یاد رکھے گی ۔۔ فائز عیسی کو چیف جسٹس اور قاضی کہنا ۔۔ ان دونوں عہدوں کے نام کی توہین ہے ۔۔ ۔۔ ۔۔ لیکن ایک عدالت آسمان والے کی بھی ہے۔ اور وہ آسمان والا کبھی ناانصافی کرنے والوں کو معاف نہیں کرتا
صرف جی ایچ کیو ہی نہیں عدالت میں بیٹھا ہوا بقیہ سب ان کی لگائی ہوئی عدالتیں معید پیرزادہ صابر شاکر وجاہت شاہین صوبائی یہ پاکستانی قوم کا عظیم سرمایہ ہے جنہوں نے حق کو سچ کے لیے ہجرت کی
جس عدالت کا جج صحافیوں کی جائیداد ضبط کر سکتا ہے ان کا آئینی حق یعنی شناخت چھین سکتا ہے ان کو خوامخواہ اشتہاری دے سکتا ہے اسی عدالت کے ججوں سے اس قوم کو انصاف کی توقع دی جا رہئ ہے
میرے پاکستانی بھائیو آپ دیکھ رہے ہیں موجودہ زبردستی کے حکمران اپنی اپنی نسلوں کے مستقبل کے لئے کوشاں ہیں چاہے ملک تباہ ہو جائے ادھر ایک شخص جیل بند اپنی رہائی یا حکومت کی نہیں ملک کی سلامتی کی بات کر رہا ہے لہذا ہم سب پر فرض ہے کہ ہر ایسے محب وطن لیڈر کا ہر حال میں ساتھ دیں سمجھو تو اتنا ہی کافی ہے 😢😢😢
عمران خان زندہ باد عمران خان پاکستان کا واحد سہارہ عمران خان سچا ایماندار دلیر بہادر نڈر اور محب الوطن لیڈر ھے نہ خریدا جا سکتا ھے نہ بک سکتا ھے۔ اس پر ظلم بند کرو خان کو رھا کرو۔ طاہر امریکہ 🇺🇸
V v informative news about Dollar vs other Currencies/Yuan n coming up of another Bank like IMF.Dominance of America will be curtailed to a large extent.Almost 30 to 40 Countries have joined this new type of Currency which is about 45 percent of Population.Pakistan may one day join this Bricks Plus group.
Ya Allah mere murshid ko power dey sara nazaam theekh karney wala hai. Yeh kaam mere murshid k Hatton say karwa dey. Ya Allah mere murshid ko kamyab kar. Ameen ❤❤❤
Surah Nissa Ayat 135 اے ایمان والو! انصاف پر خوب قائم ہوجاؤ اللہ کے لئے گواہی دیتے چاہے اس میں تمہارا اپنا نقصان ہو یا ماں باپ کا یا رشتہ داروں کا جس پر گواہی دو وہ غنی ہو یا فقیر ہو بہرحال اللہ کو اس کا سب سے زیادہ اختیار ہے تو خواہش کے پیچھے نہ جاؤ کہ حق سے الگ پڑو اگر تم ہیر پھیر کرو یا منہ پھیرو تو اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے ﴿۱۳۵﴾ (ترجمہ: کنزالایمان) Well all is for Pakistan but ek admi sey kuch nahi ho raha. Awaam khamosh hai aur kamzooribshow kr rahi hai. Once we are united divided krnay walay khud hi fall krain gey.
مولانا آپکی صحت کیسی ہے؟ نقاہت ابھی تک موجود ہے کسی صحت افزا مقام پے گرمیاں گزاریں، اللہ آپکو سلامتی عطا فرمائے آمین دوسرے بال ترشوا لیں بلکل آئین سٹائین جیسے دکھ رہے ہیں🎉
یہ بابا جی الطاف حسین قریشی صلاح الدین اور مجیب الرحمن شامی ساری زندگی فوج کی سارے کاموں کو جائز قرار دیتے رہے . 1971 کی شکست فاش کو بھی عوام کو. فوج کی فتح بتاتے رہے . . اب آنکھیں کھل گئی ہیں مگر پیچھے کچھ نہیں بچا
اچھاھےنئےالیکشن ھوں اب انشااللہ عمران خان تین تہائی اکثریت سےجیتےگاجوان کےساتھ تھےاب وہ زیادہ متنفرہیں یہ صرف لٹیرےہیں اورنہ کچھ پتہ ھےان کوہاں جرائم میں ٹاپ پرہیں.
محترم ہارون الرشید صاحب کازی صاحب کو بتا دیں کہ سدا بادشاہی میرے سوہنے اللّٰہ پاک کی ہے یہاں بڑے بڑے سکندر آئے اور چلے گئے بتائیں 2 سال ایکسٹینشن لے کر آپ کیا کریں گے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
قاضی صاحب اپنی ایکسٹینشن کے چکر میں ہیں اس لیے اُن کو کچھ نظر نہیں آتا۔۔۔ صابر شاکر ۔ عادل راجہ۔ موید پیرزادہ سب نے کیا کیا ہے کو اُن پر مقدمہ قائم کیا
یہ صحافی قومی جدوجہد حقیقی آذادی کے صوتی محاذ کے مجاہد ہیں اور قوم کے ہیرو ہیں رہا عدالتی فیصلہ تو جہاں سپریم کورٹ محکوم ہو وہاں کی دیگر عدالتیں تو بوٹوں کے تلوں سے چمٹی پڑی ہوں گی۔
🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️ Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barkatuhu Haroon Rasheed shab Qibla Khazi faiyaz essa kasrat se kinzir ka gosh kasrat se khane walon ke nufte paida hua hai sara jahan suna EC ke vakil ki guftagu lady justice se behuda magar badbakht khazi ne nahi suna aap ki kya raye hai
بابا جی بابا جی اپ لوٹے ہیں بزرگ ہے دلی کرتا انسلٹ کرنے کو اس کے باوجود بھی اپ لوٹے ہیں کیا کرو گے پیسے جھوٹی خبریں سنانے سے بھر تو جانا ہے کیا کرو گے اخرت سنوارو
Aik Musalman hone k Naate hamara ye Eeman hai k Din Bhar k kisi Aik Lambe main Aik Dua Zaroor Qabool hoti hai tu main ye Dua karta hun k Ya Allah Is Mulk Khudad e Pakistan ki Hefazat kar, Aawam ne apna Haq 08 February 2024 ko Aada kar dea aur Tu un Tamam Logoon ko jo is Faesle main Rukawat ban rahe hain un sub ko Dunya main hi Ibrat ka Neeshan bana de khas kar Justice Qazi Faez Essa ko. Aameen Ya Rabbul Aalameen. 🤲