ماشااللہ ریاض جٹ صاحب بہت اچھے انسان ہیں یہ میرے دوست ہیں اور جو بات کرتے ہیں وہ پوری پوری کرتے کیوں کہ میں نے سعودی عرب سے پیسے بھیجے تھے 385 کے لیے تو انہوں نے چھت بنا کر میرے گھر منڈی بہاوالدین میں پہنچا دی تھیں اور جو یوٹیوب بولتے ہوئے وہ ڈاکٹر کو فون کریں گے وہی قیمت پر بھی بولتے ہے جس نے بھی چھت بنوانی ہو وہ ریاض بھائی کو بے فکر ہوکر پیسے چیک کسی بھی ملک سے بھیج سکتے ہیں اور بہت اچھا آدمی ہے