مفتی صاحب دام برکتہ اللہ رب العزت نے جو علم سے نوازہ، عمل سنت، تصوف کا معمار امت کے لیئے زاد راہ و فلاح کا ذریعہ بنایا ہے، اللہ تعالی تمام امتیوں کے قلوب ہدایت و صراط مستقیم کے لیئے کھول دے۔ آمین۔ مفتی صاحب کا سایہ ہم سب پر تا دیر قائم رکھے۔ آمین ثمه آمین۔۔
Masha allah Allah hamare ulmaaoke umro me barkat ataa farmaye ye 4 aimma qiyamat rahenge insha allah kisi allah wale ka qaul hai kisi maslak ko chhedna nahi aur apne maslak ko chhodna nahi.
مفتی صاحب آپ بہت ہی پیارے شفیق انداز میں بیان فرماتےہیں,اللّٰہ پاک آپکے علم میں عمر میں اضافہ فرمائے۔آمین ❤ امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعا فرمایا کریں اللّٰہ پاک اتحاد فرمائے۔آمین
❤❤❤ assalam alaikum hazrat ji allah paak hamare hazrat ji ko hamesha salamat rakhe aameen summa aameen hazrat ji deenn par chalna aasaan hojaye hazrat ji duwa ki guzarish hai❤❤❤
Mere Aaqa aap ne Fiqhi Imam aur Aulia Karam ka Difa behtareen andaaz me kiya.. aansoo nikal gaye aaj meri aankho se.. Allah apko azeem martab de aur apke ilm ko main bhi haasil karu apka shagird ban jau.. ameen.. Aap ke hath par bait karni hai Aaqa.. baraye karam ijazat de..
انجئیر علی ولیوں کو بے ادبی سے بابے بابے کہنا لگا تو میں نے اسکا سننا چھوڑ دیا وہ بھی اپنے آپ کا میں بندہ کتابی کہتا ہے منہ پر بھی تکبر الفاظ بھی متکبرانہ جس میں ادب نہی اس سے نہ تو لود تعلیم لیں نہ اپنے بچوں کو دلائیں بہت عمدہ کہا آپ نے مفتی صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
oliya Allah or olamay e haq ko jo shan Allah ne de hain hum gunahar us tk nai paounch saktay peer rah khas bashad mureed rah bas bashad hafiz sherazi r.m
Assalamualaikum The criteria which was described by Mufti muneer sahab was fulfilled by Dr Israr Ahmed, than why his photo is on the title of this video
تصوف کو تو مغرب نےخودبہت پروموٹ کیا ہے ۔ ویسے صحیح کسوٹی یہ ہے کہ جو اپنی کامل اور اندھی اطاعت چاہتا ہے وہی گمراہ ہے اور گمراہ کررہا ہے جو اللہ رسول اور صحابہ سے دلیل لاتا ہے وہی اہل سنت کے طریقہ پر ہے
🕋💐🌹 NOTE 👈🍃 TITLE OF THIS VIDEO ✍️👌🏼📸 MADIA SCHOLAR 🌹💐☘️ KE HAQ YA BATIL 🌷🌿HONE KI UMDA ( UNIQUE ) KASOTI 🏵️🌾🍃 MOULANA MUFTI E AZAM AMERICA 🇺🇸 MUNEER AHMAD AKHOON DAMATBARKATAHUM NE BATADI .
السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹 🌸اللھم صل علٰی محمد وآل محمد مولانا صاحب بہت سے فرقوں کا کہنا ہے کہ قرآن اور سنت حدیث پہ عمل کرنے والا اہل حدیث ہے دیوبندی ہے بریلوی ہے قادری ہے چشتی ہے صابری ہے سہروردی ہے شیعہ ہے وغیرہ وغیرہ جبکہ اللہ پاک نے قرآن اور سنت حدیث پر عمل کرنے والے کو تو مسلم کہا ہے اور آپ کو معلوم ہے کہ جب کوئی غیر مسلم اسلام قبول کرتا ہے تو وہ پھر اپنے آپ کو مسلم کہتا ہے میرا سوال آپ سے ہے ؟؟؟ کیا اہل حدیث دیوبندی بریلوی قادری چشتی صابری سہروردی شیعہ وغیرہ وغیرہ کہلوانا فرض ہے ؟؟؟ آپ ہاں یا ناں میں جواب دیں بس آپ کی مہربانی ہو گی ۔