السلام علیکم آج مجھے میری ساس یاد آگئی اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین جب ہم گلی سے قلفی لے کھاتے تھے تو کہتی تھی اس میں رس( پاپے ) ڈالے ہوتے ہیں اور میں یقین نہیں کرتی تھی ان شااللہ ضرور ٹرائی کروں گی 😊😊
a.o.alakum.mashallah behd tasty looking.apke awaz boht polite ar andaz boht acha lg raha ha.aapke ptele b boht khosorat ha konsey brand ke ha ar kaha available hoge