ماشاء اللہ جی سبحان اللہ سبحان اللہ میری طرف سے تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تبارک وتعالی ہم سب مسلمانوں کو ہمیشہ دین محمد صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم پر قائم رکھے آمین
ماشاءاللہ، سبحان اللہ، بہن ہم انڈین ہیں، اور کویت سے آپ کی ویڈیو دیکھ رھے ہیں۔ یقینا" یہ امت کے لئے بہت خوشی کا موقع ھے۔۔ اتنی اچھی ویڈیو اور نیوز کے لئے شکریہ۔۔ دعائیں، سلامت رہیئے۔( 🇮🇳🌹🇰🇼 ) 🤲
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ اکبر اللہ اکبر میں محترمہ کی باتوں کو غور سے سن رہا تھا اور دل ہی دل میں اذان کے شروع ہونے کا انتظار کر رہا تھا جیسے ہی اذان شروع ہوئی بے ساختہ میری چیخ نکلی اور میں اونچی اونچی اواز سے رونا شروع ہو گیا۔۔جب میری یہ حالت ہے تو یقینا وہاں کے مسلمانوں کے لیے کس قدر خوشی کا منظر ہوگا اللہ تعالی پوری دنیا میں اللہ مسلمانوں کو اپنا نام اپنا و کلمہ بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Mery taraf se tamam muslims ko Bohat Bohat mubarak ho ❤❤❤❤❤Allah Tahala ham Sab muslims ko hamesha Deen Muhammad salalaho alehe vaalehi vasalem par qaim rakhe ameen
آذان کی اجازت دینے پر میئر ایرک ایڈم اور ممبرز سٹی ہال کا شکریہ۔ 🙏 بہت خوشی ہوئی، یہ جان کر بھی کہ ایک خاص ڈیسیمل سے ذیادہ بلند آواز نہیں کی جا سکتی ہے۔ دعا ہے کہ نیویارک کے اس محلے میں وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ کی تقسیم گہری نہ ہو اور یہ مسجد اتحاد امت کا مرکز بنے۔ ایک بات ایرک ایڈم کے لئے بصد احترام 🙏 #EricAdam یہ نیویارک لگتا نہیں ہے 😢 بجلی کے کھمبوں پر لٹکتی تاریں، ہارن بجاتی گاڑیاں، کوئینز نیویارک تو ہمارے لاہور کا کوئینز روڈ لگ رہا ہے۔ کیا نیویارک شہر میں دو شہر ہیں؟