وقار رسول وانی کا علاقہ چھچھواہ میں عوامی جلسے سے خطاب __ پی ڈی پی ہوئی بے تاب
اج دیکار رسول والی نے علاقہ سچ ہوا میں عوامی زلحے سے خطاب کیا جہاں پر ان کے ساتھ ڈاکٹر کنہیا کمار بھی موجود تھے ۔
پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے خلاف تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے وقار رسول نے کہا کہ جموں کشمیر کی حالت بگاڑنے میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کا اہم رول رہا ہے ۔
19 сен 2024