ایسا کیوں ہے کہ بہت ہی کم لوگ اسے اس کے اصل نام سے جانتے ہیں؟ کیونکہ فرج یا ولوا کا اکثر لوگ ذکر ہی نہیں کرتے۔ یہاں تک کہ ہم نے کسی خلائی مخلوق کے لیے پیغام میں بھی اس بارے میں غلط پیغام ہی بھیج رکھا ہے۔
انتباہ: اس ویڈیو سیریز کا مقصد بعض عمومی غلط فہمیوں کے حوالے سے آگاہی ہے۔ کچھ ناظرین کے لیے یہ معلومات حساس ثابت ہو سکتی ہیں۔
@LeaLeaalbrecht and @dw_scitech
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu
27 авг 2024