❤❤زبردست بہت خوب جناب اچھی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ جٹ صاحب خوڈ رھو آباد رھو میں نے بھی چند ماہ لاہور فلم انڈسٹری میں گزارے ہیں مگر افسوس میرے بڑوں نے مجھے فلموں میں کام کرنے سے سختی سے منع کر دیا الحمدللہ میں ایک چھوٹا سا رائٹر بھی ھوں مگر ھمارے سندھ میں اس کی کوئی قدر نہیں ھے آپ کی معلومات بہت اچھی ھے مجھے بڑا مزا آتا ھے پرانے اداکار وں کی باتیں سن کر ،،،،عارف نہال آرائںیں ٹنڈو آدم۔ سندھ
Ali ijaz Afzaal ahmad Qavi Hamayoun qareshi khalid butt Rangeela sab k bachon ne aakhri waqat mein chhorr gey Leken ye apne urooj k zamane mein aam logon se salaam b nahein lety they