اسلام علیکم دوستو اس ویڈیو میں آپ کو ویسٹ ڈی کمپوزر تیار کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے بہت سارے لوگوں کو اس کے بنانے کے بارے میں علم نہیں ہے تو یہ ویڈیو بنا دی گئی تاکہ سب دوست اس سے فوائد حاصل کر سکیں اس کے بعد انشاء اللہ اور ویڈیوز بھی بنائی جائیں گئی جس میں اس کے استعمال کا بھی بتایا جائے گا اور اس سے کون کون سی سپرے تیار کی جا سکتی ہیں یہ سب اگلی ویڈیوز میں ملے گا انشاء اللہ
29 авг 2024