Тёмный
No video :(

پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے خود بھی بچیں اور بچوں کو بھی بچائیں اور سیفٹی کا استعمال لازمی کریں # 

PIND DIYAN MOJAN
Подписаться 714
Просмотров 59
50% 1

فیصل آباد۔۔۔
شاید ہم سب قاتل ہیں آصف کے
پتنگ بازوں اور ڈور مافیا نے ایک اور قتل کر دیا
ڈور مافیا، اربابِ اختیار اور پتنگ بازو۔۔۔۔ یہ بیچارا گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلا اور آپ لوگوں کی بے حسی، خود غرضی اور وحشت کا شکار ھو گیا، اور تم وہ درندے ھو جو کہ عید سے چار روز بعد دولہا بننے والے اس خوبصورت نوجوان کی ماں کو تادمِ مرگ آنسو بہانے پر مجبور کر گئے۔
اس نوجوان کی جگہ تصور میں آج اپنے بیٹے کو رکھنا، اور سوچنا کہ اس کو کس نے قتل کیا۔
شاید کہ ضمیر جاگ جائے*!
ایک انتہائی دل دہلا دینے والے واقعے کی کچھ وڈیوز بھیج رہا ہوں۔ خدارا آپ سے التماس ہے اگر یہ شوق آپکے گھر میں بھی ہے خدارا اپنے شوہر بھائیوں اور اپنے بچوں کو اس خطرناک چیز سے روکیں. ورنہ آپ خود دیکھ لیں کہ کتنا اذیت ناک حادثہ ہوسکتا ہے۔
کمزور دل افراد خواتین اور پتنگ باز بچے بھی لازمی دیکھیں تاکہ وہ خود باز آجائیں اور آپ اپنے جگر کے گوشوں اور اپنے ارد گرد احباب کو تنبیہ کرسکیں۔
Awareness Post
⚠️🅐🅓🚨 22-03-24
فیصل آباد پتنگ کی ڈور پھرنے کا واقعہ
`اس واقعے سے 22 سالہ نوجوان موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا`
برائے مہربانی بھائیوں پتنگ بازی کا پوری طرح ترک کردیں.
آپ کے تھوڑے سے مزے کیلئے ایسے کئی بے گناہ معصوموں کی موت ہو گئی ہے.
اپنے بچوں, دوستوں رشتےداروں سب کو اس سے روکیں.
⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
ایتھے رکھ ۔۔۔۔۔
سارا تھانہ معطل!
سب انسپکٹر گرفتار
فیصل آباد پتنگ فروشوں کو رشوت لے کر رہا کرنے پر غلام محمد اباد تھانے کا سارا عملہ معطل
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد چھاپے کے دوران پتنگ بازی کا سامان تیار کرنے والے سے رشوت وصول کرنے والے سب انسپکٹر ابراہیم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایچ او غلام محمدآباد علی عمران چوہدری سمیت تھانہ کی تمام نفری کو تبدیل کردیا گیا، سب انسپکٹر معظم گجر نئے ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد تعینات ‎کردیے گئے۔
نیوزاینکر ارسلان عرف شانی۔یوٹیوب چینل پنڈدیاں موجاں

Опубликовано:

 

29 мар 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
❌Разве такое возможно? #story
01:00
Tom Swarbrick’s takedown of ‘racist’ rioter | LBC
10:13