bhai ap boht he acha kaam kar rahy hen information provide kar k plz ak vedio banay jise pata chaly k emery stone or agra stone men kiya fark hay or 30 no chakki or 24 no men kiya farak hay
at 5:30 jhurrian khatam ho k kahan jati hain ? attey main pathar shamil ho jataa hey another problem lakin chalta hey pather mitti ban jaey to sehat k leay itna nuqsan deh nahin hota
جو انڈین آگرہ کا پتھر والی چکی ہے وہ محفوظ ہے کیونکہ وہ پتھر سائنسی تحقیق کے مطابق انسانی صحت کے لیے محفوظ ہے۔ پتھری نہیں کرے گا۔ بالکل جیسے خالص نمک جو کہ کیمکل سے ریفائن نہیں کیا جاتا اس میں بھی انسولوایبل مٹیریل ہوتے ہیں جو کہ انسانی صحت کیلئے محفوظ ہے۔ انڈین آگرہ کا پتھر اب بہت مہنگا ہے اس لئیے زیادہ لوگ مصنوعی ایمری کا پتھر استعمال کر رہے ہیں جو محفوظ نہیں ہے، لہٰذہ چکی والے سے پوچھ لیں اگر پتھر انڈین ہے تو بے فکر ہو جائیں ۔