سارا مال لوٹ کر بیوی کی سھیلی آدھی سالھی پوری گھروالی فرح گوگی کے ہاتھوں دبئی بھیج چکا ہے اب یوتھیوں سے جلسوں کیلیے سو سو روپے چندہ مانگ رہا ہے 😂😂 #پی_ٹی_آئ_لیرولیر
Hak sach k sath rena eeman ka hissa ha magar afsos imran khan jhoot aur frad hay America ki sazish aur khat wala sab jhoot aur farad tha Imran ki hr bat jhoot aur farad hoti hay magar sada aur masoom log nahi samagh saktay
یا اللہ مجھے سپورٹ کر نے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے 🌹انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور اس رمضان المبارک کے صدقے ان کی جھولیاں خوشیوں سے بھر دے اور ان کو اور ان کے ماں باپ کو اس سال مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین😭🙏🙏🙏
قوم چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطاءبندیال سے اپیل کرتی ہے کہ اگلے اتوار کے روز سانحہ ماڈل ٹاون کے مقتولین کے ورثاء کو انصاف کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ کے دروازے کھولے جائیں۔