ماشااللہ حاجی صاحب وعلیکم سلام آللہ تعالہ آپکی ہر کوشش ہر مشکل آسان فرماے اللہ تعالہ آپکو خوش آور آباد رکھے محمد افضل کٹاریہ دوبی دلاور حسین کوسلام دینا شکریہ
ہمیں آپ کی بس باتیں ہی اچھی لگتی ہیں سچی بات ہے آپ کی یہ جو زبان ہے بہت اچھی ہے میں صرف آپ کی باتیں سننے کے لئے آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں خوش رہو سلامت رہو میں بھی گجرات کا ہوں باقی اس وقت سعودی عرب میں ہوں آپ کا احلاق بہت اچھا ہے سچی بات ہے