پی ٹی آئی کارکنوں نے پنجاب پولیس کے اہلکارکوپکڑلیا،واش روم بھاگ گیا، علی امین نے کیسے بچایا؟ #PTIWorkers #ALiAminGandapur #PunjabPolice THANKS FOR WATCHING LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
پاکستانی قوم اس وقت مرد مومن مرد حق عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ پنڈی والوں اور کے پی کے والوں نے آج عمران خان کا مان رکھا ان سب کو آپکو اور تمام محب وطن صحافیوں کو جنہوں نے اتنے مشکل حالات میں کوریج کی قوم کا سلام ❤
وعلیکم سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب محترم حسنین بھائی آپ ہی وہ واحد بہادر جوان ہے نیا پاکستان چینل جوکہ حقیقت پر مبنی معلومات فراہم کرنے میں اپنے جان پر کھیل کر دے رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
Nawaz League pukhtoon ko apna asal dushman samaj thi hay, laiken pukhtoonon ko samaj nahi aathi. Bhai jan choro, apni rah lo. Ghulam ban ke rehnay se tho mout achi hay.
Jaali form 47 Iki govt ko Awam reject kar chuke hen, rejected, rejected, rejected, Aakhir military establishment ko ye baat kab samajh aye gi!! Jab pani sar se ooncha ho jayega??
👍BRAVE AND PROUD PAKISTANIS. THIS TIME THEY WILL NOT TAKE *NO* FOR AN ANSWER. PAKISTANIS ARE MAD 😠 AND THEY ARE READY TO TURN EVERYTHING UP SIDE DOWN ALL OVER PAKISTAN. THEY ARE WINNERS 🏆 👏
حسنین صاحب اپ کی جرات اپ کی بہادری اپ کی عظمت کو سلام ہے تاریخ اپ کو سنہرے لفظوں میں یاد رکھے گی کہ اپ راہ حق پر کھڑے تھے❤ اور اپ خان کے سپاہی اور پاکستان کے سپاہی بن کر ہم سب کو حالات ہاجرہ سے اگاہ کر رہے تھے اپ کو ایک بار پھر سلام
خواجہ آصف دھگے آنکھیں کھول کر اٹک پار کر لیا ھم ایک باپ کی اولاد ہیں ھم ، تو اور تیرے گھر والے ایک با پ کی نھی تھوڑی سی بھی غیرت اور شا رم ھے تو حق سچ کا ساتھ دے 😢😢😢😢
پوری پاکستانی قوم بہادر قوم کو خراج تحسین ❤❤❤❤❤❤❤اپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ہمارے پیارے مرشد عمران خان ❤❤❤اسی طرح حسنین بھائی پاکستانی قوم اپ کو یاد رکھتی ہے رکھتی رہے گی ❤❤حسنین بھائی زندہ باد حسین بھائی زندہ باد اپ کو اخراج تحسین پیش کرتے ہیں پوری پاکستانی ❤❤❤❤قوم سدا سلامت رہو سدا سلامت رہو ❤❤❤
❤❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ حسنین بھائی جس مرد مجاہد مرشد پر جس کا نام ہے گریٹ لیڈر عمران خان حق اور سچ پہ کھڑا ہونے والا اپنی پاکستانی قوم کو جگانے والے پر رب کی خاص عنایت کرم نوازی نہ تو اللہ کے سوا کسی کے اگے نہ جھکنے والا ہے یہ مرد مومن عمران خان نہ اپنی پیاری قوم کو جھکنے دیتا ہے اپ حسنین بھائی یہی اندازہ لگا لیں کہ رب کی کتنی عنایت ہے انشاءاللہ حق اور سچ کی ہمیشہ فتح ہوتی ہے اللہ تعالی کی لاٹھی بے اواز ہے اپ نے ایک مثال اور سنی ہوگی جو بھی کسی کے بارے میں غلط سوچتا ہے یا کوئی سازش کرتا ہے اسی کے اگے گڑھا کھودا جاتا ہے گھڑا کھود جاتا ہے یہ رب کا فیصلہ ہے پاکستانی قوم کا پیارا لیڈر عمران خان ایاک نعبدو ویاک نستعین پہ کھڑا ہے کوئی دنیا کی طاقت اسے نہ تو جھکا سکتی ہے نہ گرا سکتی ہے جس قوم کا اور جس قوم کا لیڈر لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ کا ورد کر کر کے پاکستان کے دشمنوں سے بچ رہا ہے تو اس کی یہی وجہ ہے اور جو پاکستان کے دشمن ہیں نیست و نابود ہوتے جا رہے ہیں اللہ امین اللہم امین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کوئی شک نہیں کوئی شک نہیں حسنین بھائی میں جذباتی ہو گیا ہوں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤پیاری پاکستانی کو پیارے لیڈر مرشد سے اتنا پیار کرتی ہے کہ انتہا ❤❤❤❤❤کہ مرشد نہ جھکنے والا نہ اپنی قوم کو جھکنے دیتا ہے ایاک نعبد ویاک نستعین پہ سجدہ کرنے والا تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ اور پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ ❤❤❤❤❤❤❤
ALLAH PAK IMRAN KHAN KO AUR SUB MUKHLIS SUPPORTERS KO APNI AAMAAN ME RAKHE AUR FATAHYAB KARE AUR SUB KO BLOODY BAJWIANS K SUPREME SINISTER PLANS SE MEHFOOZ RAKHEY AAMEEN SUMMA AAMEEN SUMMA AAMEEN SUMMA
TARAY JAISAY NO 2 U TUBER JHOOT PAR JHOOT BOOL KAR PTI KA IMAGE KHARAB KARTAY HAI KHAN SB TOO JAIL MAI HAIN UN KEE ZAAT KO TOO ISS SARI KARWI KA MALOOM BHEE NAHI AAP JAISAY LOOG JHOOT BOOL KAR U TUBE CHENAL SAY MALL KAMANA CHAITAY HAI BAKI KISI NAY POLICE KO NAHI MARA PTI KA JO LOOG RAWALPINDI SAY TALIQ RAKHTAY HAI WO LOOG PUR AMAN HAI YAH FASAD SIRF AFGHANI LOOG KARTAY HAI
Allah Pakistanis have basic right to move within the country whenever and wherever they want to go. Punjab jaali form 47 govt.has no right to threat KPK people not to enter Punjab. Irresponsible statements from irresponsible ministers is a sign of their political maturity
Allah bless all of them.keep them safe,give all of us justice,peace.kerp our country safe from any shar You are a genipus young reporter,Allah keep you safe
Ak sawal ka jawab de dena ager ap apne baap k ho muhle wale k nhe ho hahahah hahaha hahaha 😅😅😅😅😅 wapas keo geya ali ganda poor ager punjab ponch ayee rthe
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ السلام علیکم حسنین بھائی اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ اپنا بہت بہت خیال کیا کریں پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
میرے بھائ ۔۔۔۔اپ کے جرآت بہادری کو سلام۔۔۔۔پورے ملک بلکہ خیبر پختونخوا سوات تک آپ کے آواز بار بار سنکر مزہ لیتے ھیں۔کیونکہ آپ نے جو بہادری اس وقت سے دکھائی ۔جب مائیک ھاتھ میں لینے پر جنگل کی بادشاہ کا پارہ چڑھ جاتا۔اپ کو گرفتار بھی کیا۔اپ کو اپنے خاندان کیلئے اللہ پاک عزت اور صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرماویں ۔امین ثمہ امین۔
حسنین بھائی حسنین بھائی حق اور سچ کی اواز بلند کر رہے ہیں پورا پاکستانی قوم اپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اپ اس ماں کے بیٹے ہو حسنین بھائی جو ماں بھی بہادر تھی اور اوپر سے بیٹا بھی بہادر نکلا حق سچ پہ کھڑا ہونے والا اللہ پاک اپ کی سلامتی ہو اللہ تعالی اپ کو محفوظ رکھے ہر بلا سے ہر دشمن سے امین ❤❤❤❤
آپ کی طبیعت لگتا ابھی بھی خراب ہم ڈی چوک کی طرف تھے لیکن عوام آن کی وہ حالت کر دی کہ اب یہ کیسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے آپ کو اللّٰہ تعالیٰ صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤ سے