I m from India Sade kol swaraj 855 hga 50 hp 18 disk bht hi vdiya khichda h nale 4x4 nhi hga...tuc 4x4 nu 16 disk te keh rahe ho ki bht vdiya khich reha...kmal h yr...odi kimat only 7lakh 5 hjar h
بھائ جان لوڈنگ ٹرالی پر چیک کیا ہے؟ فیٹ 500,600 من گنے کی لوڈنگ کھیت میں سے لے جاتا ہے کیااس کی اتنی پاور ہے چیک کیاہے کسی بھائی نے؟ کیونکہ ٹیوبیں بہت پتلی کمزور ہیں میرا نہیں خیال کہ لوڈ کےلئے مفید ہو اگر کسی نے تجربہ کیاہوتوبتادے
اب زرا جائے یہی ٹریکٹر لینے 7 سے 8 لاکھ جیب سے ڈال کر لینا پڑے گا۔۔۔چند لاکھ کا منافع تو یہ 2 سال چلنے کے بعد بھی دے جاتا اور جو کام کرتا وہ الگ۔۔ یہ ہو سکتا ہے ان کو یہ حاص پسند نہیں ایا ہو اسی لئے بیچ دیا
پرفارمینس اس سے پوچھو جس نے ڈیسکیں چلائی ہوں 6 ویں کلی میں دوہر پر چار پھیرے لگاتا پھر پتہ چلتا اور مجھے پتہ ہے جس جگہ پر بیٹھتا تھا تم ویڈیو وہاں سے دکھاتے ہیں نہیں اور لاسٹ میں منہ اڈھ کے کھڑا ہونا اچھا نہیں لگا😂۔ باقی اپکا روزگار ہے جو بھی دکھاؤ چلتا ہے
ڈرائیور کو سلام پورا منیا ڈرائیور ہے اسکو بھی پتہ ہے کس جگہ پر ڈاؤن ہوتا ہے اس نے اینگل بدل کر چلایا ہے۔ قیمت کے حساب سے ٹھیک ہے لیکن بعد میں سیل کرنے پر قیمت بھی بہت ڈاؤن کرے گا