یہ حقیقت ہے کہ انصاف دینے میں جسٹس بھگوان داس کا انصاف دینے کا ریکارڈ کافی بہتر ہے. پس یہ ثابت ہوا کہ اپ کا تہجد گزار ہونا یا اپ کا حافظ ہونا یا اپ کا کچھ بھی ہونا اگر اپ اس پر عمل نہیں کرتے اس کا کوئی فائدہ نہیں
Fully agree We should also remember Justice Cornelius for his exemplary role There should be another amendment that no Muslim can become the chief justice 🙈🙈😱😜
اللہ کریم مصطفین کاظمی کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ جس شخص نے یہ کروایا اس کی نسلیں تباہ ہو جائیں۔ لیاقت چٹھہ کو قاضی کتّے نے غائب کروایا۔ جرائم کی بڑی فہرست ہے۔
ایم کیو ایم اور فضل الرحمن عوام کا سودا کر کے نواز اور زرداری کے قدموں میں سر رکھ دیا - عوام ❤ માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ઝિન્દાબાદ ❤ The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan Zindabad ❤ 26-10-2024❤
میں ایک قبائیلی پاکستانی ہوں اس لیے قبائیلی جرگے بہت قریب سے دیکھے ہیں ہر خاص و عام قبائیلی منصف کے منصب کا تقدس اور زماداری سب سے زیادہ جانتے ہیں یحییٰ آفریدی ایک قبائیلی پس منظر رکھنے والا چیف جسٹس ہے مجھے امید ہے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپنے عہدے کے تقدس اور اپنے زماداری پر اپنے پیشرو کی طرح کمپرومائز نہیں ہونگے
سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد یاللہ نو مئی کے زمہ دار وں کو نیست و نابود کر دے آمین ثم آمین ان بطش ربک لہ شدید یا اللہ قاضی فائز عیسیٰ کو اور اس کے خاندان کو لاعلاج مرض میں مبتلا کر دے اور ان کو نشان عبرت بنا دے آمین
Mere skull bhe damage hui ha pura brain operate hta ha kyu k blood brain ma chala jaey to memory loss ho jati ha.. mujy 6 months lagy thy recover karny mai.. inshAllah mistafeen kazmi bhe recover kar jay gy...
جی متین صاحب !!!!! یہی ہم سب بھی سوچ رہے ہیں کہ اللہ رحم کرنا اب پارٹی میں پھوٹ نہ پڑے ہماری قیادت کو سوچنا ہوگا بہت تکلیفیں اُٹھا لی عمران خان نے اَب یَک جاں ہو جائیں ہم سب
آرمی چیف عاصم منیر کے بارےمیں بھی سنا تھا۔ کہ تہجّد پڑتا ہے ۔ اس نے ایسی تہجد پڑھی کہ پاکستانی عوام اسرائیل کے ظلم کو بھول گئی۔ اب یہ جج فائز عیسیٰ سے بھی زیادہ فسطائیت کرے گا
witnessing with justice; and let not the hatred of a certain people prevent you from acting justly. Adhere to justice, for that is nearer to piety; and fear Allah. Allah is informed of what you do.
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
اللہ پاک پاکستان پر رحم کرے۔ایک حافظ حاجی نوکری کرتے سعودی عرب جا کر قران پاک حفظ کیا لیکن اس ملک میں یزیدیت کو فرعونیت کو اوپر تک لے گے اب۔تہجد گزار ا رہے ھے اللہ اپنا خاص رحم کرے
Allah! There is no god except He, the Living, the Everlasting. Neither slumber overtakes Him, nor sleep. To Him belongs everything in the heavens and everything on earth. Who is he that can intercede with Him except with His permission? He knows what is before them, and what is behind them; and they cannot grasp any of His knowledge, except as He wills. His Throne extends over the heavens and the earth, and their preservation does not burden Him. He is the Most High, the Great.
اللہ رب العزت پاکستان میں حضرت عمر بن الخطاب (رضی اللہ عنہ) کے دور خلافت میں رائج عدل و انصاف کا نظام قائم کرے، آمین 🇵🇰 پاکستان زندہ باد وزیراعظم عمران خان زندہ باد
میرے بھائی حضرت عمر بن خطاب کے جیسے حکمران کی تمنا کرنے سے پہلے عوام کو بھی ویسا ہی ہونا چاہئے جیسے اس وقت کے عوام تھے پچھلی امتوں میں ایک برائی ہوتی تھی تو اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا عذاب آ جاتا تھا ہمارے یہاں تو سب collective ہیں ہر برائی موجود ہے ہم میں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ جیسے عوام ہوں گے ویسے ہی حکمران ان پر مسلط کئے جائیں گے
،💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم سے لڑ رہا ہے ۔ پاکستانیو خان کا ساتھ جاری رکھیں اور اس کو اکیلا کھبی نہ چھوڑیں ۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب انشاء اللہ ۔ ❣️ #فخر_پاکستان_عمران_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عبادتون مین عدل و انصاف سب سیے بدھی عبادت چیف جستس صاحب كو یہ عدل و انصاف اپنی پوزیشن اور دھگر پر واپس لانا ہیے چیف جستس پاکستان سیے قوم کی اپیل اگر پاک کو بچانا ہیے