السلام علیکم جی بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہو خیریت سے ہو بھائی جان میرا تیتر بلائی تو کرتا ہے لیکن جو ہے نا ڈر کر رہا ہے نا بلائی ماشاءاللہ بہت اچھی کرتا ہے لیکن ڈر کر رہا ہے جیسے ہی میں اس کے سامنے جاتا ہوں تو وہ بلا ہی نہیں کرتا سر کے اپنے جو پر ہیں نا وہ جس کو جھنڈ بولتے ہیں وہ بنا لیتا ہے سر پر تو کیا یہ جو اپ نے نسخہ کا بتایا ہے یہ میں اس کو دے سکتا ہوں تو کیا اس سے وہ سای ہو جاے گا