@@RukhsanaNoreen لکن صحیح بخاری صحیح مسلم میں تو پورا کا پورا اسلام تو نہیں ہے۔ میں جانا چاہتاہو۔ کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائیش کیا ہے؟ سن ہجری کون سی ہے؟ اور ان سے پہلے کون سے نبی آئے تھے مجھ پتا ہے کے حضرت عیسی آئے تھے لیکن ان کے ساتھ اور یہودیوں میں کیا اختلافات تھے۔ ڈاکڑ ر اسرار کہتے ہیں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 571ء ہجری میں پیدا ہوئے جب فیل والا زمانہ تھا۔ میں قرآن کو اور گہرائی سے سمجھنا چاہتا ہو۔ وہ اس لیے کیوں کے بہت سے ہندو مجھ سے سوال کرتے ہیں۔