اس ویڈیو میں ہم نے کربلا میں امام حسین کی قربانی کے حقیقی معنیٰ پر بات کرنے کی کوشش کی ہے۔ کربلا کے شہداء کی یاد میں صرف رونا اور نوحے و مرثیے پڑھنے کے علاوہ بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ شیخ راجائی کربلا کے پیغام اور بحیثیت عزادار امام حسین ہمیں کیا کرنا چاہئے، پر اپنی رائے پیش کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو ایک پہل ہے کہ کربلا کے موضوعات پر بات کی جائے جو ہمارے معاشرے میں کم ہی زیر بحث آتے ہیں-
#ikmt #ISK
17 сен 2024