السلام علیکم محترم بلال صاحب اللّٰہ صحت و تندرستی والی زندگی عطافرمائے تاکہ آپ ہم لوگوں کی رہنمائی فرماتے رہیں گزارش ہے کہ آپ نے کھل روٹی گندم اور دال وغیرہ والے نسخے کا بتایا تھا اس سے بکرا بہت صحت مند ہوگیا ہے کیا اب اس نسخے کے ساتھ یہ والا نسخہ استعمال کر سکتے ہیں
Assalamualaikum Bhai ap ki btai hui diet se mere bkre Masha Allah taiyar hogae hen ab ap jldi se wo video bna Len jis se pait churwate hen mjhe sale kerne hen bkre besabri se wait hai apki video ka
assalam o alaikum bhae mery bilqul choty 20 din k bakry hein or unko juen hogae hain unka ilaaj kesy kren baal b gir rhy har waqt kharish krty rehty hein
السلام علیکم استاد بلال صاحب اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے تاکہ آپ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں گزارش ہے کہ آپ کا ایک پہلے والا نسخہ میں استعمال کر رہا ہوں جس میں آپ نے کھل روٹی گندم اور دال وغیرہ بتایا تھا اس سے میرا بکرا بہت صحت مند ہوتا جا رہا ہے کیا اس نسخے کے ساتھ اسی نسخے کو بھی استعمال کر سکتے ہیں
السلام علیکم بھائ جان ہم اپنے بکروں پہ پاوڈر والا دودھ استعمال کر رہے ہیں جسمیں ایک کلو پاوڈر میں تقریباً دس لیٹر پانی ڈالتے ہیں اب اسمیں کیسے اس نسخے کو ایڈجسٹ کریں ؟؟؟ کیا پانی اور زیادہ ملا لیں پہلے ہی؟؟؟ یا کچھ اور طریقہ ہوگا زرا اسکا حل بتا دیں شکریہ جواب کا انتظار رہے گا-