زبردست دلیرانہ تقریر#علی_احمدکرد کمال کردیا اب اس تقریر پر عملدرآمد بھی نظر آنا چاہیے #عمران_خان نے ھجوم کو قوم بنادیا ماشاءاللّٰہ #یااللّٰہ_مرشد_عمران_خان کیحفاظت فرماآمین🤲
علی احمد کرد صاحب ہم سب آپ کو حق اور سچ کی آہین اور قانون کی حکمرانی کی جنگ میں پیش پیش ہونے پر سلام پیش کرتے ہیں زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں آہین کے لیے اور قانون کی حکمرانی کے لیے زندہ ہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
تمام پاکستانیوں تمام وکلاء اسٹوڈنٹ سب انقلاب کی طرف او ورنہ ظلم درندوں کا بازار ختم نہیں ھو گا اس موجودہ نظام نے قوم کا جینا بہت مشکل کر دیا ھے عمران خان جیسا لیڈر قوم کو کبھی کبھی بھی نہیں ملے گا عمران خان محب وطن محب قوم لیڈر ھے