Masha Allah! Thank you for your amazing efforts! Much needed. May Allah bless you and increase you in success. May Allama’s faiz reach far and wide as he had wished.
اقبال کے تصور شاہیں پر پروفیسر ڈاکٹر عتیق احمد جیلانی صاحب کا خصوصی لیکچر بہ عنوان "اقبال اور شاہیں " کے لیے ملاحظہ کیجیے ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-CwuaoKA9uQ4.html
Salam Boht achi effort. White board sahee nazar nahi a raha. Board pr light reflection ziada hy. 2nd Book kr refrence b kindly batayen k konsi book sath sath follow ki ja rahi hy. Thanks
When you write on the board. I cannot see. Your pen and its ink is not dark enough. Your camera is also not good. Sometimes we cannot hear you properly. But most difficult is to see. Pen should have DARK ink thick ink line will help us to see.
استاد محترم ہم بہت شوق سے یہ پروگرام دیکھ رہے ہیں اور آپ کے بے حد شکر گزار ہیں مگر ہمیں ایک شکائت ہے مہربانی فرما کر اس کا آزالہ کیجئے کہ ایک کیمرا بورڈ پر ضرور لگائیں کیوںکہ آپ کا لکھا ایک لفظ بھی نظر نہیں آیا یوں لگتا ہے سفید بورڈ پہ سفید پینسل سے لکھا گیا ہے ایک نو آموز کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس کو لکھا ہوا بھی نظر آئے اگر ایسا نہ ہوتا تو آپ اس کلاس کو زبانی پڑھاتے لکھ کر نہ دیتے جزاک اللہ خیرا
دوسرا یہ ہے کہ بورڈ ہمیشہ استاد کے برابر نہیں ہوتا اوپر ہوتا ہے یہ بہت ہی بنیادی باتیں ہیں جن پر ذرا بھی غور نہیں کیا گیا اس سے ایک اعلی درجے کا پروگرام بھی غیر میعاری ہو جاتا ہے اور اپنی کشش کھو دیتا ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ ایک روشن پروگرام اندھیرے میں ڈوب جائے آواز بھی بہت کم ہے اس پر بھی توجہ فرمائے
یھا درُستگِی کِی ضرُورت ھےؑ کہ علامٙہ صاحب نے دو کا ذِکر کِیا ھےؑ عقل و عِشق کا نٙہ کہ چھ کا یہاں چھ محسُس ھو رھےؑ ھیں عقل غیاب وجُستجُو عِشق حضُور اضطراب
پتہ نہیں آپ کو ایسا گمان کیوں ہوا۔ صاحب نے پڑھا تو درست ہے۔ تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پا گئے عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب ۔۔ عقل یوں بامراد ہوئی کہ اسے غیاب اور جستجو نصیب ہوئے اور عشق کو حضور و اضطراب ملا۔ دونوں کو دو دو چیزین ملیں۔
جی ہم نے بھی سنا ہے اور لوگ بھی دیکھ ریےبیں۔ ایسی شکایت تو کسی نے نہیں کی، کچھ مسائل ہیں شروع میں جو دوران کلاس ہی درست کر لئے گئے تھے۔ آپ لیپ ٹاپ کی سیٹنگ ایک بار دیکھ لیں۔
میں نے آج سے تین سال پہلے فارسی زبان کا کورس کیا ہے انٹرنیٹ سے....جو بھی فارسی سیکھنا چاہتا ہے اس سے صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ جو بات اس درس میں محترم استاد ڈاکٹر شعیب احمد نے کہی ہے کہ اپنی کاپی پر نوٹ کیا کرو جو کچھ بھی سیکھو پڑھو...مشق بہت زیادہ کیا کرو صرف فون میں سیو نہ کرو...تو فارسی بہت جلد سیکھ جاؤگے...فارسی اتنی مشکل نہیں ہے...بہت آسان ہے... فارسی مثل آب خوردن آسان است... فارسی پانی پینا جتنا آسان ہے... موفق باشید