Тёмный
No video :(

کیا کڑی پہننا زنجیر باندھنا آگ میں کُودنا چُھریاں مارنا حُسینت ہے سید جواد نقوی Muharram 2024 

اَلقَولُ السَّدِید - Qawl Sadid
Подписаться 25 тыс.
Просмотров 947
50% 1

کیا کڑی پہننا، زنجیر باندھنا، آگ میں کُودنا اور چُھریاں مارنا حُسینت ہے؟
اُستادمحترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
Muharram 2024 #qawlsadid #syedjawadnaqvi #muharram2024

Опубликовано:

 

5 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 15   
@artscalligraphy6500
@artscalligraphy6500 Месяц назад
اپ اپنی روشن خیالی میں مذهب حقه کی جڑیں کھود رهے ہیں ۔ هر ایک اپنی عقیدت اور جذبۂ مودت کے لحاظ سے عشق امام حسین علیہ السلام کا اظہار کرتے ہیں ۔ بنی امیہ کے دور میں بھی امام جعفر صادق علیہ السلام اور دیگر ائمۂ اطہار نوحہ خوانوں اور مرثیہ خوان حضرات کو دعوت ذکر مصائب امام حسین علیہ السلام دیا کرتے ۔ اور رقت کے ساتھ گریہ فرماتے تھے ۔ یہ رسم عزاداری بمطابق تایید ائمۂ طاهرین علیہم السلام جاری ہیں حتی اج بھی روہڑی کے تعزیہ برداری میں امام علیہ السلام بہ نفس نفیس شرکت فرماتے ہیں ۔ روایات میں ہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے عزاداری میں نکلنے والے خون بروز قیامت بے حد درخشاں ہوکر چمکے گا ۔ حتی بعض مجتہدین اس کے حامی ہیں ۔ ہماری قوم میں کافی اختلاف ہیں خدا را مزید پھوٹ اور تفرقہ نہ ڈالیں ۔ وما علینا الا البلاغ ۔
@user-kl7rc7hl1u
@user-kl7rc7hl1u Месяц назад
They are not beating u
@muhammadeshan-mb6dw
@muhammadeshan-mb6dw Месяц назад
نیا فتنہ😢 کل کو یہ ماتم کو بھی بدعت کہے گا
@AbdUllah-735
@AbdUllah-735 Месяц назад
100 استادِ محترم کاش کوئی عقل کرے تو سمجھ سکے کہ یہ رسومات جنکو عزاداری بنا لیا وہ یزید کی سنت تھی مگر اہل بیت ع کی سنت ہم نے بھلا دی 🥺
@alimubarak009
@alimubarak009 Месяц назад
جنگ کے دوران نبیﷺ کا جو دانت مبارک شہید ہوا کیا وہ نبی،ﷺ کی سنت تھی جو حضرت اویس کرنی نے اپنائی اپنے تمام دانت توڑ ڈالے منہ سے خون جاری ہوا نبیﷺ نے تو کوئی فتوی جاری نہیں کیا کہ اویس کرنی نے جو کیا ہے وہ غلط کیا ہے وہ عشق نبیﷺ تھا وہ اور یہ عشق امام حسین ہے تم میٹھی میٹھی باتیں کر کے کمزور عقیدے والوں کو اپنی طرف کر سکتے ہو وہابی عقیدے والے ایک شیعہ کو بھی نہیں بدل سکتے ہو تم
@alfaz-e-hasti
@alfaz-e-hasti Месяц назад
Beshak❤❤❤❤❤
@alimubarak009
@alimubarak009 Месяц назад
کوئی عقل دے ان قبلہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دوران جنگ دانت مبارک شہید ہوا کیا وہ نبی،ﷺ کی سنت تھی جو حضرت اویس کرنی نے اپنائی اپنے تمام دانت توڑ ڈالے منہ سے خون جاری ہوا نبیﷺ نے تو کوئی فتوی جاری نہیں کیا کہ اویس کرنی نے جو کیا ہے وہ غلط کیا ہے وہ عشق نبیﷺ تھا اور یہ عشق امام حسین ہے تم میٹھی میٹھی باتیں کر کے کمزور عقیدے والوں کو اپنی طرف کر سکتے ہو وہابی عقیدے والے ایک شیعہ کو نہیں بدل سکتے ہو تم 🖐🏿🖐🏿🖐🏿
@farhanrafiq1405
@farhanrafiq1405 Месяц назад
امام زین العابدین واقعہ کربلا کے 40 سال بعد تک زندہ رہے 40 بار محرم آیا مگر آپ نے کبھی بھی نوحہ یا ماتم نہیں کیا۔
@MehdiSeeker12i
@MehdiSeeker12i Месяц назад
اب اگر کوئی دن میں سورج کا انکار کردے تو اس جاہل کو کیا کہا جاسکتا ہے۔۔ اہلبیت نے تمام عمر غم و سوگ کیا ہے۔۔ امام سجاد نے ماتم کیا ہے۔۔ حسن الله یاری صاحب بتائیں گے
@DostMuhammad-nk8cn
@DostMuhammad-nk8cn Месяц назад
❤❤❤❤ حضور قبلہ اپ حقیقت بیان فرما رہے ھیں
@alimubarak009
@alimubarak009 Месяц назад
کوئی عقل دے ان قبلہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دوران جنگ دانت مبارک شہید ہوا کیا وہ نبی،ﷺ کی سنت تھی جو حضرت اویس کرنی نے اپنائی اپنے تمام دانت توڑ ڈالے منہ سے خون جاری ہوا نبیﷺ نے تو کوئی فتوی جاری نہیں کیا کہ اویس کرنی نے جو کیا ہے وہ غلط کیا ہے وہ عشق نبیﷺ تھا اور یہ عشق امام حسین ہے تم میٹھی میٹھی باتیں کر کے کمزور عقیدے والوں کو اپنی طرف کر سکتے ہو وہابی عقیدے والے ایک شیعہ کو نہیں بدل سکتے ہو تم 🖐🏿🖐🏿🖐🏿
@AyeshaSagheer-um4cy
@AyeshaSagheer-um4cy Месяц назад
ساتھ میوزک کیوں؟
@EzEarningOfficial
@EzEarningOfficial Месяц назад
Music nahi hussain hussain ki sadaein hain حبیبی حسین (علیہ السلام)
@alimubarak009
@alimubarak009 Месяц назад
کوئی عقل دے ان قبلہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دوران جنگ دانت مبارک شہید ہوا کیا وہ نبی،ﷺ کی سنت تھی جو حضرت اویس کرنی نے اپنائی اپنے تمام دانت توڑ ڈالے منہ سے خون جاری ہوا نبیﷺ نے تو کوئی فتوی جاری نہیں کیا کہ اویس کرنی نے جو کیا ہے وہ غلط کیا ہے وہ عشق نبیﷺ تھا اور یہ عشق امام حسین ہے تم میٹھی میٹھی باتیں کر کے کمزور عقیدے والوں کو اپنی طرف کر سکتے ہو وہابی عقیدے والے ایک شیعہ کو نہیں بدل سکتے ہو تم 🖐🏿🖐🏿🖐🏿
Далее
MILLION JAMOASI 2024 4K
2:17:51
Просмотров 12 млн
Средневековый киборг
00:39
Просмотров 504 тыс.
MILLION JAMOASI 2024 4K
2:17:51
Просмотров 12 млн