گندم پر بوران سپرے کا استعمال فی ایکڑ اٹھ سے دس من پیداوار میں اضافہ یقینی بران اور امائنو ایسڈ کا اکٹھا استعمال #foliarBoran #highyield #agriculture #farming #wheatcrop #fertilizerplan #aminoacids #potash
بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین السلام علیکم پاکستانی فارمر کاشتکار بھائیوں اس وقت گندم کی فصل 70 سے 90 دن کے درمیان ہو گئی ہے اس دوران گندم کے پودے کو پوٹاش اور مگنیشیم کی بہت اشد ضرورت ہوتی ہے پوٹاش اور مگنیشیم کے استعمال سے سٹا لمبا موٹا اور دانہ چمکدار ہوتا ہے پوٹاش کے استعمال سے دانوں کا وزن زیادہ ہوتا ہے جس سے فی ایکڑ پیداوار 10 سے 12 من تک بڑھ جاتی ہے عموما پوٹاش کا استعمال 55 سے 75 دن کے درمیان ہو جائے تو بہت اچھا ہوتا ہے مارکیٹ میں بہت ساری کمپنیاں پوٹاش فراہم کر رہی ہیں اسی طرح جرمن فرٹیلائزر کمپنی k+s کالی فرٹیلائزر جس کی فرٹیلائزر جرمن سے امپورٹ کی جاتی ہے کالی فرٹیلائزر کمپنی کی سولو ایس او پی پوٹاش اور ایپسوٹوپ کہ استعمال سے گندم کی فی ایکڑ پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے یاد رہے کالی فرٹیلائزر کمپنی کینیڈا اور یورپ کے کسانوں کے علاوہ انڈیا میں بھی اپنا لوہا منوا چکی ہے پاکستان میں بھی کالی فرٹیلائزر کمپنی کی پروڈکٹ عرصہ دراز سے امپورٹ کی جا رہی ہے اور کافی سارے کسان اس کمپنی کی فرٹیلائزر سے مستفد ہو رہے ہیں اپ بھی ان کی پروڈکٹ استعمال کریں اور فی ایکڑ پیداوار بڑھائیں متوازن خوراک بھرپور پیداوار طریقہ استعمال سولو ایس او پی اور مگنیشیم سلفیٹ 10 سے 12 کلو سولو ایس او پی اور پانچ کلو مگنیشیم دوسرے یا تیسرے پانی میں فلڈ کریں سپرے کے لیے فی ایکڑ ایک کلو Solu Sop اور ایک کلو اپسوٹوپ کا 100 لیٹر پانی میں ملا کر فی ایکڑ سپرے کریں پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے ارڈر بک کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03064625637
Sir ye rate ziyada bta rahy hain dono boron ka esse km price main kissan ghar se mil jatay hain unki delivery b free hai or ye delivery charges b lety hain