Тёмный

گوجرانوالہ پولیس کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک اور قدم 

Gujranwala Police Official
Подписаться 629
Просмотров 1,7 тыс.
50% 1

گوجرانوالہ پولیس کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک اور قدم:
“وومینز انکلیو” کا قیام۰
ایک ایسے سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو کہ خواتین کے لئے ایک رپورٹنگ سنٹر بھی ہے جس میں پولیس کے علاوہ تین اداروں سے متعلقہ درخواستیں بھی وصول کی جاسکیں گی۰
گھریلو تشدد، ریپ، ہراسمنٹ، سائبر ہراسمنٹ، وراثتی جائیداد کا قبضہ نا دینا، کام کی جگہ پر ہراسانی وغیرہ کی شکایات نا صرف وصول کی جائیں گی بلکہ ان کا مداوا بھی کیا جائے گا
اس کے علاوہ “وومینز انکلیو” صرف خواتین کے لئے ڈرائیونگ سکول بھی ہے اور خدمت مرکز بھی جہاں پر لیڈیز سٹاف ہی گوجرانوالہ کی خواتین کو بہترین سروسز مہیا کرے گا۰
“وومینز انکلیو” کے پینل پر نا صرف خواتین وکلا ہیں بلکہ خواتین سائیکالوجسٹ بھی ہوں گی جو کسی بھی حادثہ یا تشدد کی صورت میں خواتین کی کونسلنگ کے لئے دستیاب ہوں گی۔

Опубликовано:

 

7 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 3   
@bilalsaqib7217
@bilalsaqib7217 Месяц назад
Excellent work CPO Gujranwala
@suhailkhawaja9110
@suhailkhawaja9110 8 дней назад
Ayyaz - Where is your police hat?
Далее
Прохожу маску ЭМОЦИИ🙀 #юмор
00:59