ایک امریکی عدالت کے فیصلے کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے پلے اسٹور کی مدد سے مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری سے ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے۔ گوگل اور ایپل کا آئی او ایس سسٹم کس طرح صارفین اور ایپ ڈویلپرز سے منافع کما رہے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
How google earns? According to United States court vedict Google is a digital imperialist. How google imperialism works? How free apps vs paid apps works? How we can Learn google, how it works in Pakistan?
#dwurdu #google #earngoogle
7 янв 2024