Тёмный

ہمارا جوان ہماری اُمید ڈے 2⃣ 

Engr. Mohsin Kazmi
Подписаться 419
Просмотров 201
50% 1

#Day#2⃣
اپنے جوانوں کو تعلیم دینے میں جلدی کرو قبل اس کے کہ دشمن انہیں اپنی طرف مائل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں۔
(امام صادق علیہ السلام)
📚 10 روزہ شارٹ کورس
💕 ہمارا جوان ہماری اُمید
زیر سرپرستی آنلائن حوزوی ادارہ
میراث انبیا انسٹیٹیوٹ حرمِ حضرت ابو الفضل العباس (علیہ السلام) عراق
♦ 24 جولائی تا 02 اگست 2024
💥 کوئز 03 اگست بروز ہفتہ صبح 10 بجے ماڈل ہائی سکول شگر میں ہونگے۔
🎖 تقسیم انعامات 04 اگست بروز اتوار
👀 کورس کے حوالے سے درج ذیل باتیں نوٹ فرما لیں:
1⃣۔ کلاس 24 جولائی تا 02 اگست 2024 تک ایس کے ایچ زون شگر خاص کے تمام مدارس میں منعقد ہوا کرے گی۔
2⃣۔ کورس "کربلا کی باتیں" دس لیکچرز اور دس ہی اسباق (Chapters) پر مشتمل ہے۔
3⃣۔ 03 اگست 2024 بروز ہفتہ صبح 10 بجے اسی کتاب (کربلا کی باتیں) سے کوئز پیش کیا جائے گا۔
4⃣۔ 04 اگست بروز اتوار نمائندہ حرم حضرت ابوالفضل عباس علیہ السلام حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ناصر عباس نجفی صاحب کے دست مبارک سے پوزیشنز لینے والوں کے لیے حرم حضرت عباسؑ کے تبرکات بطور انعام دیے جائیں گے۔
5⃣۔ کلاس میں شرکت نہ کر سکنے والوں کے لیے کتاب، ریکارڈد لیکچر اور روزانہ کے لیکچر کی پی ڈی ایف فائل میسر ہوگی۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے، گھر بیٹھے کتاب پڑھ کے آپ بھی کوئز میں شامل ہو سکتے ہیں اور حرم حضرت عباسؑ کے تبرکات بطور انعام جیت سکتے ہیں۔
💥 کتاب، ریکارڈد لیکچر اور روزانہ کے لیکچر کی پی ڈی ایف فائل کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کیجئے :
📱 03464498297
📱 03555318318
🚩 نوٹ: کوئز میں شرکت کرنے کے لیے رجسٹریشن ضروری ہے لہذا نام معہ ولدیت دیے گئے نمبرز پر 30 جولائی 2024 تک بھیج دیں۔ شکریہ
التماسِ دعا: سید محسن علی موسوی
بمقام : مرکز علوم اسلامی شگر

Опубликовано:

 

17 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 2   
@engr.mohsinkazmi700
@engr.mohsinkazmi700 2 месяца назад
کل بروز ہفتہ ان شاءاللہ 3 بجے دوپہر امام بارگاہ غضواپا میں کربلا شناسی کورس کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی جائے گی۔ جوانوں سے شرکت کی استدعا کیجاتی ہے۔ مرکزِ علوم اسلامی شگر
@engr.mohsinkazmi700
@engr.mohsinkazmi700 2 месяца назад
#Day#2⃣ اپنے جوانوں کو تعلیم دینے میں جلدی کرو قبل اس کے کہ دشمن انہیں اپنی طرف مائل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں۔ (امام صادق علیہ السلام) 📚 *10 روزہ شارٹ کورس* 💕 *ہمارا جوان ہماری اُمید* زیر سرپرستی آنلائن حوزوی ادارہ میراث انبیا انسٹیٹیوٹ حرمِ حضرت ابو الفضل العباس (علیہ السلام) عراق ♦ *24 جولائی تا 02 اگست 2024* 💥 *کوئز 03 اگست بروز ہفتہ صبح 10 بجے ماڈل ہائی سکول شگر میں ہونگے۔* 🎖 *تقسیم انعامات 04 اگست بروز اتوار* 👀 کورس کے حوالے سے درج ذیل باتیں نوٹ فرما لیں: 1⃣۔ کلاس 24 جولائی تا 02 اگست 2024 تک ایس کے ایچ زون شگر خاص کے تمام مدارس میں منعقد ہوا کرے گی۔ 2⃣۔ کورس "کربلا کی باتیں" *دس لیکچرز* اور دس ہی اسباق (Chapters) پر مشتمل ہے۔ 3⃣۔ 03 اگست 2024 بروز ہفتہ صبح 10 بجے اسی کتاب (کربلا کی باتیں) سے *کوئز* پیش کیا جائے گا۔ 4⃣۔ 04 اگست بروز اتوار نمائندہ حرم حضرت ابوالفضل عباس علیہ السلام حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ناصر عباس نجفی صاحب کے دست مبارک سے پوزیشنز لینے والوں کے لیے *حرم حضرت عباسؑ کے تبرکات* بطور انعام دیے جائیں گے۔ 5⃣۔ کلاس میں شرکت نہ کر سکنے والوں کے لیے کتاب، ریکارڈد لیکچر اور روزانہ کے لیکچر کی پی ڈی ایف فائل میسر ہوگی۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے، گھر بیٹھے کتاب پڑھ کے آپ بھی کوئز میں شامل ہو سکتے ہیں اور *حرم حضرت عباسؑ کے تبرکات* بطور انعام جیت سکتے ہیں۔ 💥 کتاب، ریکارڈد لیکچر اور روزانہ کے لیکچر کی پی ڈی ایف فائل کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کیجئے : 📱 03464498297 📱 03555318318 🚩 *نوٹ:* کوئز میں شرکت کرنے کے لیے رجسٹریشن ضروری ہے لہذا نام معہ ولدیت دیے گئے نمبرز پر 30 جولائی 2024 تک بھیج دیں۔ شکریہ التماسِ دعا: سید محسن علی موسوی بمقام : مرکز علوم اسلامی شگر
Далее
Wildest 10 SECONDS OF HIS LIFE 🤯 @TomIsted
00:14
Просмотров 4,8 млн