السلام علیکم میرےکسان بھائیو!
اکثرہماری زمینوں میں بوران کی کمی پائی جاتی ھے،جس سےنقصان یہ ہوتاہےکہ فصل کی شکل وصورت تبدیل ھوجاتی ہےاور پیداوار میں کافی کمی آجاتی ہے،تصویرمیں أپ دیکھ سکتےھیں کہ بوران کی کمی فصل پرکس طرح کےاثرات نظرآتےہیں؟؟
جس طرح ہم ڈی اےپی،یوریا،پوٹاش یازنک وغیرہ کااستعمال کرتےہیں اسی طرح بوران کااستعمال بھی ہماری فصلوں کےلیےبہت ضروری ہے،
بوران کافائدہ یہ ہےکہ یہ پودےکی جڑوں کاپھیلاؤکرتاھےاور فروٹنگ سٹیج پرتولیدی عوامل (Crossing Over) کاعمل تیز کرتاہےجس سےپیداوارمیں کافی اضافہ ہوتاہے،
بوران کااستعمال آپ بطورسپرےبھی کرسکتےہیں اور بجائی کےوقت زمین میں بھی ڈال سکتےہیں👳🌱🌿
03130639719whatsapp, For more information
#boron
#borondeficiemcy
#wheatfields
#boronsymptoms
19 сен 2024