@@user-ph1ey6wy7p کیا مطلب پہلے میٹر دیکھ کے 540 چکر پورے کریں اس کے بعد گالا دینا شروع کر دیں میٹر کے اوپر ایک ریڈ کراس لائن لگی ہوتی ہے وہاں پر چکر پورے ہو جاتے ہیں
بھٸ جان یہ گالا غلط دے رہا ہے ہمارے بھکر کے علاقہ میں تھریشرکے گالے والے ٹاپے کے آگے ایک پھٹا لگتا ہے اس سے گالا لگاتار آتا ہے ایسے تو وقفے لگ رہے ہیں ایوریج غلط ہوگٸ جیسے یہ چل رہا ہے اس نے ایویج ڈبل دینی تھی