Shah AST Husain Badshah AST Husain Din AST Hussain Din panha AST Husain Sar dad na Daad dar dast yajid Hakka ke Bina La Ilaha AST Husain ♥️💖♥️♥️💖♥️😭😭😭😭😭😭😭😭
کیا سناؤں داستانِ کربلا رو رہا ہے آسمان کر بلا۔ کے ہاتھ سے شمشیر چھوڑی رخ بسو قبلہ کیا جھک گئے مالک کے آگے شکر کا سجدہ کیا۔ جب سنی تم نے ازانے کربلا رو رہا ہے آسمان کر بلا۔ چاند تارے رو رہے ہیں رو رہے ہیں کہکشاں پیڑ پودے لے رہے ہیں گم کے مارے سسکیاں خون میں لتپت ہے جانے کر بلا۔ پیاس کے مارے زباں کو کر کے باہر بار بار گود میں ابّو کی آکر ایک ننّا شیر کھوار دے رہا ہے امتحان کربلا رو رہا ہے آسمان کر بلا۔ کے جن کو کاندھے پر محبت سے بٹھاتے تھے رسول جن کو سینے سے سدا اپنے لگاتے تھے رسول ہاں لگاتے تھے رسول آج ہے وہ درمیانے کر بلا رو رہا ہے آسمان کر بلا۔ منہ دکھا نا ہے خدا کو حشر کے دین سوچلو کیوں ستاتے ہو آقا کے اہل بیت کو شرم کر لو دشمنانِ کر کربلا رو رہا ہے آسمان کر بلا لٹ چکا ہے آسمان کر بلا 😂بھلا