بہت اچھا ھے لیکن اگر اس موسم کا لہسن ھم کاشت کے وقت سے رکھئیں اور لہسن دوسری لہسن کے سیزن انے تک محفوظ ھو اور ضرورت کے ٹائیم پر تھوڑا تھوڑا لیکر ھنڈی میں ڈالتے جائیں ،اگر ھم اس کو رکھینگے تو مھنگا لہسن خریدنے بچ جسئیں گے،پلیز مزید اسطرح کی ویڈیو چاھیئے