हमारे हर मुस्लिम स्वतंत्र सेनानी का इतिहास बताते रहे और फोटो के साथ अब कहाँ जंग हु ई फोटो के साथ अपलोड करें ताकि स्किन फोटो लेके दुसरो को भेज सकें ध्यान जरूर दे
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته بہت اچھی لگی اللہ پاک آپکو خیروعافیت اور اپنی حفاظت میں رکھے دونوں جہاں میں خوش و خرم رکھے آمین یا رب العالمین اسی طرح کا ویڈیو بہیجتے رہیئے گا
ماشاءاللہ! تاریخ جنگ آزادی کے حوالے سے یہ ویڈیو بہت اچھی لگی اکا بر کی مٹتی ہوئی تاریخ زندہ ہورہی ہے اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو نور سے بھر دیں آمین اور رفیق محترم مولانا شمس تبریز صاحب قاسمی کو مزید امت مسلمہ کے لئے کام کرنے کا موقع عطا فرمائے آمین محمد حذیفہ قاسمی سیتا مڑھی مدرس شمس العلوم شاہدرہ دہلی
ماشاءاللہ محترم جناب شمس تبریز قاسمی صاحب آپ نے بہت ہی بہترین خوبصورت انداز میں تحریک ریشمی رومال کی مختصر جامع تاریخ بیان کی ہے ۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔ لیکن ایک دو جگہ آپ سے بولنے میں چوک ہوگئ ہے آپ نے مالٹا کی جگہ ملتان کا لفظ بول دیا اور عُزیر گل کی جگہ عزیز گل کہا ۔
@@mkamil.7550 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، راستہ الگ کرنے سے پہلے سوچ لیں۔ اگر آپ کی نظر میں ازدواجی ذندگی کے مسائل کا آخری حل علیحدگی ہی ہے تو ایک بار ان مسائل کا ادراک بھی کر لیں۔ میکے میں کیا کیا مسائل پیش آ سکتے ہیں؟ بسا اوقات خواتین کا روٹھ کر میکے جانے کا مقصد طلاق یا خلع نہیں ہوتا بلکہ وہ چند دن رہنا چاہتی ہیں اور یہ سوچتی ہیں کہ شوہر منا کر لے جائے گا۔ کبھی والدین بیٹی کی شکایات کو انا کا مسئلہ بنا کر بیٹی کو روک لیتے ہیں تو کبھی شوہر بیگم کے روٹھ کر جانے کو مسئلہ بنا لیتا ہے اور خود ہی آئے گی اور خود ہی آئے گا سے بات بڑھتے بڑھتے علیحدگی تک جا پہنچتی ہے۔ لہذا کبھی بھی اپنا گھر چھوڑ کر جانے کی غلطی نہ کریں، ٹھنڈے دل سے سوچیں کہ کیا میکے والے آپ کے اس فیصلے کی تائید کریں گے؟ میکے میں والدین کے علاوہ بھائی اور بھابھیاں آپ کے وہاں مستقل قیام سے خوش ہوں گی؟ میکے میں بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائیوں سے آپ کی وقعت کم تو نہ ہو گی؟ جس طرح اب چند گھنٹوں یا چند دنوں کے لیے میکے جانے پر آپ کا استقبال اور آؤ بھگت کی جاتی ہے مستقل رہنے کی صورت میں بھی ایسا ہی ہو گا؟ سب سے بڑا مسئلہ اخراجات کا ہو گا کیا میکے والے ہمیشہ آپ کا ساتھ دے پائیں گے؟ اگر آپ خود کماتی ہیں تو کیا یہ آمدن کافی ہو گی؟ بچوں کا کیا مستقبل ہو گا؟ کیا آپ بچوں کے بغیر رہ پائیں گی؟ میاں بیوی کے درمیان بہت سنجیدہ قسم کے مسائل بھی ہو جاتے ہیں لیکن علیحدگی کی صورت میں اوپر لکھے گئے مسائل اس سے بھی کہیں شدید ہوتے ہیں جب آہستہ آہستہ میکے میں آپ کی جگہ کم سے کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ علیحدگی کے بعد عموماً والدین دوسری شادی پر زور دیتے ہیں لیکن کیا دوسرا شوہر آپ کے بچوں کو قبول کرے گا۔ (رنڈوے یا طلاق یافتہ مرد حضرات کی 99% تعداد بغیر بچوں کی خاتون سے شادی کرنا چاہتی ہے کیونکہ وہ اپنے اور خاتون کے بچوں کو ایک جگہ رکھ کر تناؤ کی کیفیت نہیں بنانا چاہتے۔خاتون کے بچوں کے اخراجات ایک اضافی بوجھ ہوتے ہیں) اس لیے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کریں۔ مکمل دیانت داری کے ساتھ شوہر کی خوبیوں اور خامیوں کو دیکھیں اگر خوبیوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے تو ساتھ رہنا ہی بہترین فیصلہ ہے۔ اپنی خامیوں پر بھی قابو پانے کی کوشش کریں۔اور صبر اور حوصلے سے چھوٹی چھوٹی باتوں کو برداشت کریں یہی زندگی ہے اور یہی امتحان ہے اور سب سے اہم یہ کہ ماضی کی تلخ یادوں کو ہمیشہ کے لیے دفن کرتے ہوئے بہت ہمت اور حوصلے کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کیجئے۔ محبت اور خلوص سے اس رشتے کو مظبوط کیجئے۔ اللہ ہمیں اپنے ان مقدس پیارے رشتوں کو نبھانے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
ماشاءاللہ بہت خوب، بڑی خوشی ہوئی آپ کی رات والی ویڈیویعنی مولانا عبیداللہ والی اور اس ویڈیو کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے اس مشن کو کامیابی سے ہم کنار فرمائے آمین یارب العالمین محمد احتشام سہارنپوری قاسمی ۔
Allah in sb shahide watan ko jannat me Alaa mqam de ameen insaaniyat ka paigaam pahochate rahiye insaaniyat ko desh bachaye aaj ki nafrat ki raajniti se bachaye jai hind
ALLAH DEEN K OR MULK K LIYE TAMAM SHAHIDON KO AALA MUQAAM ATA KREN AAMEEN BHOT ACHHA QADAM HE YE SACHAI BTA TE RHE FEIZ HASIL HOGA YOMME AZAADI SABKO MUBARAK HO 💛💙💚❤
Nice reporting 👍 Sir Aap ke is news se muslim me hi kuchh firqa prast kamino ke pet me dard hone wali hai But aap is se impress naa hona Aap sachhay bayan karte rahe. ❤
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ؛ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا، لیکن اجڑ رہا ہے اب گلستاں ہمارا، اب تو وطن میں رہ کر بھی اجنبی ہوئے ہم, کھانے میں ڈھونڈتے ہیں اب وہ نشاں ہمارا, مکاریوں کے پربت ہر سمت اب کھڑے ہیں, جھوٹے ہیں منتری سب اور حکمراں ہمارا, نفرت ہی پل رہی ہے اب دیش میں ہمارے, دوزخ ہوا ہے ان سے باغِ جناں ہمارا, اے آب رودِ گنگا! اب لوگ کہہ رہے ہیں, اترا کبھی نہیں تھا یاں کارواں ہمارا, مذہب کا نام لے کر رکھتے ہیں بیر دل میں, کیسا بدل گیا ہے ہندوستاں ہمارا, مہنگائی اور کرپشن، لنچنگ، فساد ہر دم, آگے ہے ان سبھی میں ہندوستاں ہمارا, رسوائی اور فضیحت ہر سمت ہو رہی ہے, سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا، لیکن اجڑ رہا ہے اب گلستاں ہمارا اب تو وطن میں رہ کر بھی اجنبی ہوئے ہم، کھانے میں ڈھونڈ تے ہیں اب وہ نشاں ہمارا، مکاریوں کے پربت ہر سمت اب کھڑے ہیں, جھوٹے ہیں منتری سب اور حکمراں ہمارا، نفرت ہی پل رہی ہے اب دیش میں ہمارے٫ دوزخ ہوا ہے ان سے باغِ جناں ہمارا, اے آب رودِ گنگا! اب لوگ کہہ رہے ہیں, اترا کبھی نہیں تھا یاں کارواں ہمارا, مذہب کا نام لے کر رکھتے ہیں بیر دل میں, کیسا بدل گیا ہے ہندوستاں ہمارا مہنگائی اور کرپشن، لنچنگ، فساد ہر دم, آگے ہے ان سبھی میں ہندوستاں ہمارا٫ رسوائی اور فضیحت ہر سمت ہو رہی ہے، دشمن بنا ہوا ہے دورِ زماں ہمارا اقبال کیا بتائیں ہم آپ کو بھلا اب،اب عام ہو چکا ہے دردِ نہاں ہمارا۔
Ek Tahreek fir SE Shuru karna chahiye,,,Taki Puri Duniya Dekhe,,kaise Bharat ke Muslim Aapne liye Jaddo_Jehad karte hain,, Aaj SE Shuru karenge to agle 25 salon me'Bahut Asar dikhega,,,______
میرے پاس جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیوں کے بارے میں چند علمائے کرام کی کتابیں ہیں اگر انکی خوب صورت آواز آڈیو بنائی جائے تو مسلم عوام کو بہت نفع ہوگا اور پتہ چلے گا کہ ہمارے اسلاف نے اور علمائے کرام اور عام مسلمانوں نے انگریزوں کو ہندوستان سے باہر کرنے کے لئے کتنی جانی قربانیاں دی ہیں
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آپ نے محنت کرکے بنا یا۔آپ کا اگر واٹس اپ نمبر ہو تو بھیجیں۔چند مستند کتابیں آزادی کے بارے میں علماء کرام کی ہیں جن کو اگر آپ آواز کی شکل میں بناوگے تو کافی مقبول ہونگی کیونکہ لوگوں کے پاس کتابیں پڑھنے کے لیے وقت نہیں ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
❤❤❤ to ab kya hua? Kaha Gaye hamare bahadur? Is mushkil waqt me kb or kese kaale angrezo se azadi mil sakti h. undeclared War against Muslims ko kese khatam Kiya ja sakta h