بہترین کلام اور بہترین انداز بیان۔ گزشتہ دو سال میں بہت ترقی کی ہے آپ نے۔ نہ صرف کلام بہتر ہوا ہے بلکہ شاعری میں بحی پختگی آئی ہے۔ سبحان اللہ۔ لیکن اس دڈیو میں داد کے نام پر بہت زیادہ شور مچایا گیا ہے جو سننے والوں کی طبیعت پر گراں گزرتا ہے۔ بچکانہ انداز ہے۔ یہ انداز بے تکلف نشستوں میں ٹھیک ہو لیکن عموماؐ اس سے پرہیز ہی بہتر ہے۔ بعض اوقات شاعر کا کلام داد کے شور میں دب جاتا ہے۔