اسلام وعلیکم بھائی عقیل صاحب، ماشاءاللہ بڑے دل وجان سے ایک ایک نکتا سمجھاتیں ہیں۔ بھائی ہم تو اپنے ہی ناپ سے قمیض کی کٹنگ کریں گے۔ مگر جو فرمولا آپ بتا رہے ہیں ۔اور وہ تمام نشانت جتنے بھی انچ پر آپ لگا رہے ہیں۔ وہ سب وسیے ہی کگانے ہونگے؟ X-LARGE قمیض پر بھی؟ کیونکہ میرا سائز X-Large ہے۔ میں ضرور سے آپکے بتائیے ہوئے فرمولے سے قمیض کٹ کروں گی انشاءاللہ ! بھائی عقیل میں بہت لکھتی ہوں۔ مجھے معاف کرنا۔ اللہ حافظ
اسلام وعلیکم عقیل بھائی صاحب، اُمید ہے کہ آپ خریت سے ہونگے۔ پہلی بات بھائی آپ ماشاءاللہ تعریف کے قابل ہو۔ واللہ بھائی آپ دل سے سکھاتے ہیں۔مگر میرا سوال تو وہاں کا وہاں ہی رہ گیاہے۔شاید آپ نے میرا لکھا برابر نہں پڑھا۔بھائی میرا سائز X-Large ہے۔کیا میں جو آپ نے نشانت جتنے بھی انچوں پر لگایئے ہیں۔ وہی نشانت میں اپنے ناپ کی قمیض پر لگا سکتی ہوں؟ یہ میرا سوال تھا اور ہے۔ برائے کرم ضرور سے جواب دیں ۔خدا حافظ