ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں ہر شاعرِ دنیا کی مرمّت ہوگی بات آئیگی جب نظامت کی پھر تو ناظم بلائے جائینگے غیرِ عالم کو کیوں کہا عالم اس پہ ناظم کی وہاں جم کے حَجامت ہوگی ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں ہر شاعرِ دنیا کی مرمّت ہوگی
ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جو کلام پڑھا ہے حبیب اللہ فیضی نے واقعی قابل تعریف ہے لیکن پڑھنے کا انداز بے ہودہ ہے جیسے رنڈیاں ،وطو آف فلمی دنیاکے ہیرو ہیروئن اپنے جسم کو دائیں بائیں آگے پیچھے اور اپنی کمر کو جھکا ، جھکا کر گانا گاتے ہیں ٹھیک اسی طرح اس دنیا دار شاعر کا حال ہے۔ ، ممبر رسول کو ڈسکو ٹینس کا اسٹیج سمجھ رکھا ہے یا کہ نوٹنکی والا منج سمجھ رہا ہے جو گانا کے طرز پر ، نبی کی نعت کے نام پر ، ممبر رسول کی توہینِ کر رہا ہے اور جو علماء کرام ممبر رسول پر تشریف فرما ہوتے ہیں ان کی بھی تعظیم کا خیال نہیں رہتا اس کو اگر ہم غلط کہ رہے ہوں تو اس نعت ویڈیو دیکھ لیجئے یاد رکھیے آپ لوگ جب میرے آقا کی تعریف یعنی نعت پڑھا کرتے تھے صحابہ کرام تو ادب کے ساتھ بڑھا کر تے تھے اور اس دنیا دار شاعر کا حال یہ ہے کہ جب تک یہ رنڈیوں وطوافوں کی طرح اپنی کمر کو دائیں بائیں آگے پیچھے نہیں جھکاتا اس وقت تک اس کی نعت خوانی نہیں پوری ہوتی ،لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم