میرا رپورٹ
خضدار سے تعلق رکھنے والی خاتون سکینہ جس نے پانچ ہزار بلوچی کپڑوں کا آنلائن بزنس شروع اور ابھی اپنے بیٹے کو جرمنی میں وکالت کی تعلیم دے کر خواتین کے لئے مثال بن گئی
وہ کہتی ھے کہ @MahjabeenSheran بھی انکے کام کو ایک وقت میں خضدار آ کر دیکھ کر حوصلہ افزائی کرتی تھی
مگر وہ حکومت سے اب بھی مایوس ہیں @PakSarfrazbugti کو چائیے ٹکٹوکرز کے ماحول سے نکل کر اصلی ہیروز کو بھی آگے مواقعے دیں
13 окт 2024