Sultan Ahmed مرشد کا کراکرا اور ٹکا کر جواب۔۔ مرشد آن فائر۔۔🔥 "فوج اگر بات نہیں کرنا چاہتی تو نہ کرے۔۔ ہم بھی بات نہیں کریں گے۔۔ میں تو ملک کی خاطر مذاکرات کرنے کی بات کر رہا تھا۔۔ ملک کی بگڑ رہی ہے۔۔ میں نے تو پاکستان کی روز بروز بگڑتی صورت حال کی وجہ سے کہا تھا۔۔ فارم 47 والی حکومت سے کسی صورت بات نہیں کرینگے۔۔ کیا عزت صرف آپ کی ہے۔۔؟؟؟ 9 مئی کو میرے ساتھ غلط ہوا۔۔ مجھے غیر قانونی طور پر رینجرز نے گرفتار کیا۔۔ میرے ورکرز پر تشدد ہوا۔۔ میں ملک کا سابق وزیراعظم ہوں۔۔ کیا عزت صرف آپ کی ہے۔۔؟؟؟ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے والے مجھ سے معافی مانگیں۔۔🔥 ڈی جی صاحب۔۔!!! زلت اور عزت اپنے اعمالوں سے ملتی ہے۔۔ پی ٹی آئی کی مقبولت میں اضافہ ہورہا ہے اور آپ ہر تنقید میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔۔🔥 9 مئی میں میرا کوئی کارکن ملوث ہوا تو نکال دوں گا۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے ہمارا جرم ثابت ہوا تو معافی مانگوں گا۔۔ آئین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ اور جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کریں۔۔ عوام ایک طرف اور یہ دوسری طرف کھڑے ہیں۔۔ صوابی جلسے نے ثابت کردیا۔۔ بنگلہ دیش میں فوج نے اپنے شہریوں پر گولی چلانے سے انکار کردیا اور عوام کے ساتھ کھڑی ہوگئی۔۔ لگ رہا ہے کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے۔ ہیلی کاپٹر بھی گراؤنڈ کر دیے جائیں۔۔ جس طرح بنگلہ دیش میں حسینہ واجد فرار ہوئی ایسے فرار ہونے کے راستے بند کیے جائیں۔۔ مجھ سمیت وزیراعظم شہباز شریف ،میاں نواز شریف ،صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں ڈالا جائے۔۔ آئی ایس پی آر کے اعمال کی وجہ سے عوام ان کے خلاف ہو چکی ہے۔۔ ہمارے ہاں فوج اس جماعت کے سامنے کھڑی ہوگئی جو سب سے مقبول ہے اور ان لوگوں کی حمایت میں آگئی جو کرپٹ اور ہارے ہوئے ہیں"۔copy
😂😂😂😂Wasem bhi op ko ni pta k imran khan 1 sacha muslman h badr ledr h wfdar h ❤ 3 sal tak to op ka ary ne b koi bat nahi dekhai q k reswat le thi 😂😂😂😂ajj phr us ki khbrin 😂😂😂